Saturday, October 26, 2013

Buzdili Ki Bhi Koi Had Hoti Hai | 26 Oct 2013 : Orya Maqbool Jan


jQuery Insert DIV After DIV with Before() or InsertBefore() Methods


Introduction: Here I will explain how to insert div after div in jQuery with before() or insertBefore() methods in jQuery or add div before another div in jQuery. Description: In previous articles I explained jQuery display testimonials with CSS example, jQuery get or access session value, jQuery right click context menu example, jQuery Add text to end of div, jQuery disable submit

Google Plus API Tutorial


Google Plus API for developers allows you to fetch public data form Google+. In this tutorial w3resource discusses an overview of Google Plus API, followed by detail tutorial of all the necessary steps one need to perform to successfully fetch public data from Google+.

Ashfaq Ahmad In Baba Sahba


بہت سے لوگوں کے پاس دین کا اور نفسیات کا بڑا علم ہوتا ہے ۔ لیکن ان کی زندگیاں بڑی خالی ہوتی ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صرف باہرکا علم انسان کے اندر کو تبدیل نہیں کر سکتا۔ہر شخص جانتا ہے کہ ظلم سے ظلم پیدا ہوتاہے پھر بھی ہر شخص دوسرے پر ظلم کرتا ہے ۔

Ashfaq Ahmad In Zavia 3


بابے کہتے ہیں کہ " جو شخص کسی کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے حقیقت میں خود کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے ۔ لیکن وہ خیال کرتا ہے کہ کسی اور کو دھوکہ دے رہا ہے اور جو کسی کی خیر اور بھلائی چاہ رہا ہوتا ہے وہ حقیقت میں اپنی بھلائی چاہ رہا ہوتا ہے" ۔

Ashfaq Ahmad In Baba Sahba


کہا جاتا ہے کہ انسان اس دنیا میں تنہا آتا ہے اور تنہا ہی جاتا ہے ۔ کتنی بھی مجلسی زندگی گزار لے در اصل وہ تنہا ہی ہوتا ہے ۔ میں اس نتیجے پر پہنچا ہون کہ در اصل تنہائی کے لمحات ہی حق اور سچ ہوتے ہیں ۔ انسان اس وقت " ریئل " ہوتا ہے جب وہ اکیلا ہو ۔ لفظ اللہ بھی میری سمجھ میں اس وقت انے لگتا ہے جب میں تنہا ہوں ۔ کافی ہاؤس کے بحث میں اس لفظ کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔ میرا مشاہدہ ہے کہ مذہب ذہین لوگوں کی زندگی کا مضمون نہیں ہے ۔

Ashfaq Ahmad In Zavia 3


جو شخص اپنے اندر ہی اندر گہراچلا جاتا ہے ،وہی اوپر کو اٹھتا ہے اور وہی رفعت حاصل کرتا ہے ۔یہی قدرت کا اصول ہے۔ جو درخت جس قدر گہرا زمین کے اندر جائیگااسی قدر اوپر کو جا سکے گا ، اوراسی قدر تناور ہوگا ۔ ہم اپنی ساری زندگی اوپر ہی اوپر ، اپنے خول کو ، اور اپنے باہر کو جاننے پر لگا دیتے ہیں ۔ اور یہ بھول جاتے ہیں کہ اصل انسان ہمارے اندر رہتا ہے ۔ جب مین اپنے اندر نگاہ مارتا ہوں تو اس کے اندر کچھ الفاظ ، کچھ تصورات ، کچھ خیال ، کچھ یادیں ، کچھ شکلیں اور کچھ خواب پاتا ہوں ۔

Friday, October 25, 2013

Rehana Aunti Banam Mian Shehbaz Sharif – Javed Chaudhry


javed Chaudhry

Allah Ki Chah Kya hay ?


ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮑﯽ ﺍﻧﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ.. ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮑﺎ ﻣﺎﻝ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ.. ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺲ ' ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ' ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺟﺎﮦ.. ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﻋﺰﺕ ' ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺻﺤﺖ ' ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ' ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺭﻏﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮑﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ.. ﮐﭽﮫ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎ ﺩﻝ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ' ﺍﻧﮑﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ.. ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ.. ﺟﻮ ﺍﻧﺎ ' ﻣﺎﻝ ' ﻧﻔﺲ ' ﺟﺎﮦ ' ﺟﻼﻝ ' ﻋﺰﺕ ' ﺭﺗﺒﮧ ' ﺭﻏﺒﺖ ' ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ' ﺍﺳﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ.. ﺗﻮ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮨﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ.. ﺗﻮ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﺮ ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﺳﮯ ﺑﮯﻧﯿﺎﺯ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﺻﺮﻑ ﻭﮨﯽ ﻟﻮﭨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.. ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﮯ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﺗﻮ ﻓﻘﻂ ﺗﺎﺟﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ.. ﻣﺤﺒﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﭘﺮ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ ﻟﺒﯿﮏ ﮐﮩﺘﮯ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺗﮯﮨﯿﮟ.. ﺟﺴﮑﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﮐﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﻟﮓ ﺟﺎﮰ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﭼﺎﮨﺖ ﺳﮯ ﺑﮯﻧﯿﺎﺯ ﮐﺮ ﮨﯽ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.. ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺑﮯﻧﯿﺎﺯﯼ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ' ﺑﮩﺖ ﻋﺎﺟﺰﯼ ' ﺑﮩﺖ ﺗﻼﻃﻢ ' ﺑﮩﺖ ﺻﺒﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻦ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ.. ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﻗﺮﺏ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ.. ﻇﺮﻑ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﻘﺪﺭِ ﻇﺮﻑ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.. ﺍﻭﺭ ﺳﺒﮑﻮ ﺑﻘﺪﺭِ ﻇﺮﻑ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.. ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﮭﯽ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ.. ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧﺀ ﻗﺪﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ.. ﮨﺮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ' ﮨﺠﺮ ' ﻭﺻﻞ ' ﺳﺰﺍ ' ﺟﺰﺍ ﺳﺐ ﻋﻄﺎﮨﮯ.. ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺿﯽ ﺑﺮﺿﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﮮ.. ﺁﻣﯿﻦ..