احادیث کےمطابق دعاؤں کی قبولیت کےاوقات 1: فرض نمازکےبعد 2: اذان اوراقامت کےدرمیان 3: تحجد کے وقت 4: بارش برستےوقت 5: سفرمیں اس حدیث کو آگے بھیجو کیونکہ آپ صلی الللہ علیہ وسلم نے ایک اور جگہ فرمایا سرسبزوشاداب رہے وه شخص جو میری حدیث کو سن کر دوسروں تک پہنچاۓ. |
No comments:
Post a Comment