Thursday, December 27, 2012

Ashfaq Ahmad Baba Sahba

ہر شخص کو آج کے اندر داخل ہونے کی دعوت ہے ۔ ہم سب حال کے اندر بیٹھے مزے لے رہے ہیں ۔ نہ ماضی کی یاد ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ آج کے اندر رہنا اور آج میں داخل ہونا صاحبِ حال ہونا ہے ۔ ماضی مستقبل کو چھوڑ کا عطا کردہ حال میں رہنا ۔ کچھ لوگ مستقبل کے بارے  میں فکر کر کے اپنے حال کو تباہ کر لیتے ہیں ۔ کچھ ماضی کو یاد کر کے حال سے لطف اندوز نہیں ہوتے ۔ پھر چند سال بعد اسی گذرے حال کو کو یاد کرنے لگ جاتے ہیں  ۔ 

 

اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 539

No comments:

Post a Comment