All about Pakistan,Islam,Quran and Hadith,Urdu Poetry,Cricket News,Sports News,Urdu Columns,International News,Pakistan News,Islamic Byan,Video clips
Showing posts with label Hadees. Show all posts
Showing posts with label Hadees. Show all posts
Wednesday, August 26, 2015
Tuesday, August 25, 2015
Saturday, August 22, 2015
Quran and Hadith 22 August 2015 ..
Labels:
Daily Quran And Hadith,
Hadees,
Hadees-e-Pak,
Hadith,
Quran
Wednesday, August 19, 2015
Quran and Hadith 19 August 2015 ..
Labels:
Daily Quran,
Daily Quran And Hadith,
Hadees,
Hadith,
TodayHadith
Tuesday, August 18, 2015
Quran and Hadith 18 August 2015 ..
Labels:
Daily Quran,
Daily Quran And Hadith,
Hadees,
Hadith,
Nice
Monday, August 17, 2015
Which lost nmaz Asr ..
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول کریم ﷺ نے فرمایا
جس کی نماز عصر چھوٹ گئی
گویا اس کا گھر
اور مال سب لٹ گیا۔
صحیح بخاری،
حدیث:552
-----
اور شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W
Asking martyr's death ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو شخص سچی طلب کے ساتھ اللہ تعالی سے
شھادت کی موت مانگتا ہے،
تو اللہ تعالی اسے شھداء کے درجے تک پہنچا دیتا ہے،
چاہے وہ اپنے بستر ہی پر مرا ہو
مستدرک:2412
---
اور شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W,
Shaheed
Hadees: A step that will erase sin The second step will be recorded and stored on a Nikkei
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جو آدمی اس مسجد کی طرف چلے جہاں باجماعت نماز ہوتی ہو
تو ایک قدم اس کی خطا کو مٹا دے گا
اور دوسرے قدم پرایک نیکی لکھی جاۓ گی
آتے ہوۓ بھی جاتے ہوۓ بھی
مسند احمد :6311
----
اور شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W,
Masjid
Sunday, August 16, 2015
Hadees :We finally arrived in the world And the first shall be the last day
Beautiful Hadees about Qayamat
The Hadees about last ummat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہم دنیا مين سب سے آخر میں آۓ
اور روز قیامت سب سے پہلے ہوں گے
اور سب سے پہلے معاف کیے جائیں گے
صحیح الترغیب و الترھیب 699
------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W
Hadees :To swear falsely ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالیٰ کا شریک ٹہرانا
والدین کی نا فرمانی کرنا
ناحق قتل کرنا
اور جھوٹی قسم اٹھانا بھی
کبیرہ گناہ ہیں..
صحیح بخاری:6657
بروایت سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
-------------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W
Hadees :Fold up late And wake up late in the morning ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے بند
اور جس گھر میں رات دیر تک جا گنے
اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج ہوجاۓ
تو وہاں رزق کی تنگی
اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا
صحیح مسلم:6574
-----------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W
Hadees :Heaven guard ..
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا میں قیامت کے دن جنت کے دروازے پر آکر اسے کھلواؤں گا۔
جنت کا چوکیدار پوچھے گا تم کون ہو؟
میں کہوں گا محمد ﷺ
وہ کہے گا آپ ہی کے لئے مجھے حکم ہوا تھا
کہ آپ ﷺسے پہلے کسی کے لئے بھی دروازہ نہ کھولنا۔
(مسلم ، کتاب الایمان )
-----
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Guard,
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W,
Heaven
Hadees :The call to prayer in Ears ..
حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے
رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو جنم دیا تو
آپ نے اس (حسن) رضی اللہ عنہ کے
کان میں نماز والی اذان دی۔
سنن ابی داوُد، جلد سوئم، کتاب الادب 5105
------------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W
Hadees :Prophet Muhammad said not to tell you what it is strictly forbidden?
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کیا تم کو یہ نہ بتاؤں کہ کیا چیز سخت حرام ہے؟
پھر فرمایا یہ چغلی ہے جو لوگوں کے درمیان پھیل جاتی ہے
انسان سچ بولتا رہتا ہے
یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں وہ صدیق (سچا) لکھ دیا جاتا ہے
اور جھوٹ بولتا رہتا ہے
یہاں تک کہ اس کو کذاب (جھوٹا) لکھ دیا جاتا ہے۔
(مسلم ، کتاب البر والصلۃ )
--------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Hadees : The man invited the error ..
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے کسی کو ہدایت کی دعوت دی
تو اس داعی کو بھی اس قدر ثواب ملے گا
جس قدر اس پر عمل کرنے والوں کو ملے گا
اور ان میں سے کسی کے ثواب میں کمی نہیں کی جائے گی
اور جس شخص نے کسی کو گمراہی کی دعوت دی
تو اس پر بھی اتنا ہی گناہ ہوگا
جتنا اس کی اتباع کرنے والوں کو ہوگا
اور یہ ان کے گناہوں میں کچھ کمی نہیں کرے گا۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب السنۃ :4609)
----------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Saturday, August 15, 2015
Hadees : Be kind to mother ..
حضرت حکیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ اپنے باپ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ میں کس سے نیکی کروں؟ فرمایا اپنی ماں سے۔میں نے عرض کی پھر کس سے؟ فرمایا اپنی ماں سے میں نے عرض کی پھر کس سے؟ فرمایا اپنی ماں سے۔ میں نے عرض کی پھر کس سے؟ فرمایا اپنے باپ سے، پھر قریبیوں سے اور پھر قریبیوں سے درجہ بدرجہ۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب البر والصلۃ 1897)
-------
حضرت معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا ’’اے اللہ کے رسول ﷺ میں کس کے ساتھ احسان کروں ؟
آپ ﷺ نے فر مایا :۔’’اپنی والدہ کے ساتھ ‘‘۔
میں نے عرض کیا ’’پھر کس سے ؟
آپ ﷺ نے فر مایا :۔ ’’اپنی والدہ سے ‘‘۔
میں نے عرض کیا ’’پھر کس سے ؟‘‘آپ ﷺ نے فر مایا :۔اپنے والد سے پھر مرتبہ کی تر تیب سے اپنے قر یبی رشتہ داروں سے ‘‘۔
( تر مذی ، ابو داوُد)
------
حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ میری ماں (مکہ سے) آئی ہے اور وہ مشرکہ ہے اور وہ دین اسلام سے بھی بیزار ہے کیا میں اُس سے حسن سلوک کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں اپنی ماں سے حسن سلوک کرو۔
(مسلم ، کتاب زکوٰۃ
---------
ابو السید مالک بن ربیعہ ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ بنو سلمہ کا ایک شخص آپ ﷺ کے پاس آیا اس نے کہا: اے اللہ کے رسول کیا میرے والدین کے ساتھ حسن سلوک کی کوئی ایسی صورت باقی ہے کہ میں ان کی وفات کے بعد بھی ان سے حسن سلوک کرسکوں؟ آپؐ نے فرمایا ہاں ان کے لئے دعا ئے رحمت کرنا، استغفار کرنا، ان کے بعد ان کی وصیت پر عمل کرنا ۔جن سے وہ صلہ رحمی کرتے تھے تم بھی صلہ رحمی کرنا اور ان کے دوستوں کا احترام کرنا۔
(سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب 5142)
---------
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے کہا: میں والدین کو روتے ہوئے چھوڑ کر ہجرت کے لئے آپ ﷺ کی بیعت کرنے حاضر ہوا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا جاؤ جس طرح تم نے انہیں رلایا ہے اب ویسے ہی انہیں ہنساؤ۔
(سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب الجہاد 2528)
----------
حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص یمن سے ہجرت کرکے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا کیا یمن میں تمہارا کوئی رشتہ دار ہے؟ تو اس شخص نے کہا میرے والدین ہیں آپ نے فرمایا کیا انہوں نے تمہیں (ہجرت کرنے کی) اجازت دی اس نے کہا نہیں ۔آپ ﷺ نے فرمایا انہی کے پاس لوٹ جاؤ ان سے اجازت طلب کرو۔ پس اگر وہ اجازت دے دیں توجہاد کر ورنہ ان کے ساتھ نیکی کر (حسن سلوک سے پیش آ)
(سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب الجہاد2530)
-----------
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا یارسول اللہ ﷺ میری ماں مرگئی ہے اگر میں اس کی طرف سے صدقہ دوں تو کیا اس کو فائدہ دے گا تو آپ ﷺ نے فرمایا ہاں ۔تو اس نے عرض کیا میرا ایک باغ ہے تو میں آپ ﷺکو گواہ کرتا ہوں کہ میں نے اس کی طرف سے صدقہ کردیا۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب الزکوۃ 669)
----------
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا: میں سویا تو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت میں ہوں۔ میں نے وہاں کسی قرآن پڑھنے والے کی آواز سنی تو میں نے کہا: یہ کون ہے (جو یہاں جنت میں قرآن پڑھ رہا ہے)؟ فرشتوں نے بتایا کہ یہ حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ ہیں۔ اس کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا نیکی ایسی ہی ہوتی ہے نیکی ایسی ہی ہوتی ہے یعنی نیکی کا پھل ایسا ہی ہوتا ہے۔ حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ اپنی والدہ کے ساتھ بہت ہی اچھا سلوک کرنے والے تھے۔
(مسند احمد)
------
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: یارسول اللہ عورت پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اس کے شوہر کا ہے۔ میں نے دریافت کیا کہ مرد پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا اس کی ماں کا ہے۔
(مستدرک حاکم)
--------------
لائک کرکے
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Hadees : Entering the gates of heaven is like a father yen ..
حضرت ابو درد اء رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں کہ میں نے رسو ل اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فر ماتے ہو ئے سنا : باپ جنت کے دروازوں میں سے بہتر ین دروازہ ہے ۔ چنا نچہ تمہیں اختیا ر ہے خو اہ ( اس کی نا فر مانی کر کے اور دل دکھا کے ) اس دروازہ کو ضائع کردو یا ( اس کی فر ما نبر داری اور اس کو راضی رکھ کر ) اس دروا زہ کی حفا ظت کرو ۔
( تر مذی )
----------
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا رب کی خوشی والد کی خوشی میں ہے اور رب کا غصہ والد کے غصہ میں ہے۔
( جامع ترمذی، جلد اول باب البروا لصلۃ)
-------------
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے باپ کے دوستوں
سے حسن سلوک کرے۔
(مسلم ،کتاب البروالصلۃ)
-----------
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بہترین نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والد کے وفات کے بعد اس کے دوستوں اور عزیزوں سے صلہ رحمی کرے۔
(سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب 5143)
---------
حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسولؐ میرے پاس مال اور اولاد ہے جبکہ میرے والد میرے مال کے ضرورت مند ہیں (میں کیا کروں) ۔آپ ﷺ نے فرمایا تم اور تمہارا مال تمہارے والد کا ہے بے شک تمہاری اولاد تمہاری پاکیزہ ترین کمائی ہے لہذا اپنی اولاد کی کمائی میں سے کھاؤ۔
(ابن ماجہ) (سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب البیوع 3530)
--------
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺنے فرمایا آدمی اپنے باپ کے مال کا ذمہ دار ہے اور اس کی ذمہ داری کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
(مسلم ،کتاب الامارۃ)
------------
لائک کرکے
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W
Thursday, August 13, 2015
Hadees,, Honey and the Quran ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تم اپنے لیے شفاء کی دو چیزیں یعنی
شھد اور قرآن کو لازم پکڑلو
ابن ماجہ : 3452
---------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
Labels:
Hadees,
Hadees-e-Mubarak,
Hadees-e-Pak,
Hazrat Muhammad S.A.W,
Holy Quran,
Honey
Subscribe to:
Posts (Atom)