Showing posts with label PIA. Show all posts
Showing posts with label PIA. Show all posts

Saturday, August 8, 2015

Another achievement of PIA, goods and passengers were Skardu Islamabad airport degraded ..

اسلام آباد: پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنزکاکمال،مسافر اسکردو سے اسلام آباد پہنچ گئے تاہم سامان 3 روز بعد بھی نہ پہنچ سکا ۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 5452کے ذریعے جمعرات کے روز اسکردو سے اسلام آباد آنیوالے اکثر مسافروں کا سامان انتظامیہ نے اوورلوڈنگ کے باعث اسکردو میں ہی چھوڑ دیاجبکہ مسافروں کو بتایاگیا کہ سامان اگلی پروازکے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا جائیگا تاہم 3روز گزر گئے ہیں لیکن ابھی تک مسافروں کا سامان اسلام آباد نہیں پہنچ سکا ۔

Saturday, August 1, 2015

A stunning performance came on Anwar Ali Khan was made official ..



کراچی: سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آل راؤنڈر انور علی کو پی آئی اے میں ترقی دے دی گئی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے چیرمین اور ایم ڈی نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف جیت پر مبارکباد دی جب کہ آل راؤنڈر انور علی کو شاندار کارکردگی پر پی آئی اے میں ترقی دے کر افسر بنا دیا گیا ہے۔ انورعلی کو مین آف دی میچ سے بھی نوازا گیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ نے نیچرل گیم کھیلنے کو کہا جب کہ میں نے کوچ اور کپتان کی ہدایت کے مطابق ہر بال کو میرٹ پر کھیلا۔
واضح رہے انور علی نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں صرف 17 گیندوں پر 4 چھکوں او ر3 چوکوں کی مدد سے 46 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتحیاب کروایا۔

Wednesday, December 18, 2013

PIA’s pilot refuses to take off plane

214

The pilots of flight which was to take off from Lahore towards New York was delayed several hours because of protest by the pilots against their breakfast.

According to the sources the flight was to take off at 6:15 am but the pilot and assistant pilot refused to perform their task because of not getting the hot snacks.

Hence, a special car was sent to a hotel to bring them their breakfast and then the flight took off after 3 hours.

Moreover, the checking for international flights starts off 4 hours earlier. The passengers had to wait 7 hours after which the flight took off.