نیویارک : اگر آپ کو صبح اٹھنے میں بروقت اٹھنے میں پریشانی ہوتی ہے تو یہ الارم کلاک آپ کیلئے ہی تو بنا ہے کیونک
اسے بند نہ کرنے کی صورت میں بڑا مالی
نقصان بھی ہوسکتا ہے
جی ہاں ایسا انوکھا الارم کلاک
تیار کرلیا گیا ہے جس پر ایک بار ٹائم مقرر کرنے کے بعد بند نہ کیا جائے تو
اس کے اوپر لگایا گیا نوٹ ضرور پرزے پرزے ہوجائے گا۔
کاغذ کے پرزے کرنے والی ڈیوائس
کی شکل کا یہ الارم کام ہی اس وقت کرتا ہے جب اس کے اوپر ایک بڑا نوٹ نہ
لگا دیا جائے ایسا نہ کرنے کی صورت میں الارم بجنے کا سوال ہی نہیں ہوتا۔
اب اگر آپ کو پیسوں کی زیادہ
پروا نہیں تو ہزار یا اس سے بڑی مالیت کا نوٹ پرزے پرزے دیکھنے کا تجربہ
صحیح وقت پر الارم بند نہ کرکے باآسانی کیا جاسکتا ہے
No comments:
Post a Comment