All about Pakistan,Islam,Quran and Hadith,Urdu Poetry,Cricket News,Sports News,Urdu Columns,International News,Pakistan News,Islamic Byan,Video clips
Showing posts with label hospital. Show all posts
Showing posts with label hospital. Show all posts
Thursday, August 6, 2015
Lambi Chhution ny kiya kiya dekhaya,, By Kishwer Naheed ..
Labels:
America,
Columns,
hospital,
Kishwer Naheed,
Lambi Chhution ny kiya kiya dekhaya,
London,
Prime Minister,
Today Column,
Urdu Columns
Wednesday, July 29, 2015
Stop Cancer ..
بوسہ لینے سے منہ اور گردن کا کینسر ہوسکتا ہے، تحقیق
کینبرا: کبھی سگریٹ اور شراب نوشی کو کینسر کی بڑی وجہ جانا جاتا تھا لیکن اب مغربی معاشروں کی آزاد خیالی اور جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے اسی لیے آسٹریلوی محققین نے خبردار کیا ہے کہ بوسہ لینے سے کینسر جیسی جان لیوا بیماری ایک سے دوسرے شخص تک منتقل ہو سکتی ہے اور یہ سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔
آسٹریلیا میں کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بوسہ لینے سے منہ اور گردن میں پھیلنے والا ’پاپیل لوما‘ وائرس (ایچ پی وی) ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو کر کینسر کا باعث بن جاتا ہے۔ تحقیق کے بانی اور رائل ڈارون اسپتال کے شعبہ میکسیکوفیشل اور ہیڈ اینڈ نیک سرجری کے انچارج ڈاکٹر تھامس کا کہنا ہے کہ منہ اور گردن کے کینسر کے 70 فیصد بیماریاں اسی وائرس سے پیدا ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی شخص ایچ پی وی سے متاثر ہوتا ہے تو اس متاثرہ شخص میں کینسر کا خطرہ 250 فیصد بڑھ جاتا ہے جب کہ یہ گردن کے حصے اوروفیرنکس میں بننے والا یہ وائرس مرد اور خاتون دونوں کوہی متاثر کرتا ہے۔
تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کینسر کی 100 سے بھی زائد اقسام ہوتی ہیں جن میں سے 8 اقسام ایچ وی پی سے گردن میں جنم لیتی ہیں۔ سینٹر فار ڈی سیز کنٹرول ایند پروی وینشن کا کہنا ہے کہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کے ذریعے پھیلنے والا کینسر یعنی ایچ وی پی بوسہ لینے کے دوران منتقل ہوتا ہے جب کہ ڈاکٹر تھامس نے خبردار کیا ہے کہ بغیر کسی خواہش کے بوسہ لینے سے بھی ایچ وی پی ایک دوسرے میں منتقل ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق صرف امریکا میں کینسر کی 70 فیصد کیسز ایچ وی پی کی وجہ سے ہوئے اس لیے اس طرز عمل کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر تھامس نے اس کینسر کی مزید وضاحت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایچ وی پی کینسر کو گردن اور منہ کے کینسر کا سونامی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔
Labels:
Austrailia,
cance,
hospital,
stop cancer,
surgery
Subscribe to:
Posts (Atom)