Tuesday, March 5, 2013

A complete illustrated guide to the pc hardware

Studio-Max-9


Studio-Max-9
Studio-Max-9






Book Name
Studio-Max-9


Khawab-aur-tabeer


Khawab-aur-tabeer
Khawab-aur-tabeer






Book Name
Khawab-aur-tabeer


Ashfaq Ahmad Zavia 3 : Rooh Ki Sargooshi

شیطان بھی کمال کی چیز ہے ۔ وہ گناہ کے خلاف وعظ کر کے بہت سوں کو اپنا چیلا بنا لیتا ہے ۔  وہ کچھ اس طرح سے قائل کرتا ہے کہ  گناہ اور بدی کا تصور لوگوں کے ذہن میں ایک جذباتی ہیجان پیدا کر دیتا ہے ۔ وہ یقین دلا دیتا  ہے کہ خدا تمہارے گناہ تو معاف کر دیگا لیکن تمہارے ارد گرد پھیلے ہوئے بد کردار لوگوں اور بد اصل انسانوں کو  نہیں بخشے گا ۔ 

 

اشفاق احمد زاویہ 3 روح کی سرگوشی  صفحہ 310

 

Ashfaq Ahmaz Zavia 3 : Rovion Ki Tabdeeli

آئے روز لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جی پولیس والے بڑا تنگ کرتے ہیں ۔  مزدور آجر کے رویے سے نالاں ہیں ۔ اینٹیں لگانے والا ٹھیکیدار سے پریشان ہے ۔  اپنی جگہ پر سب ہی ناخوش ہیں ۔  لیکن جو بات سوچنے کی ہے وہ یہ ہے کہ کیا ہم خود ٹھیک ہیں ۔  اگر کوئی ہمارا ماتحت یا  ہم سے کم تر کوئی غلطی کرے گا تو کیا ہم اسے معاف کر دیں گے ۔

اشفاق احمد زاویہ 3  رویوں کی تبدیلی صفحہ 24 

Ashfaq Ahmad Zavia 3 : Patang Baz Sajna

خواتین و حضرات ! چاہے ہمارے پاس کتنی ہی اچھی استری کیوں نہ ہو جب تک ہم اس کے پلگ کو بجلی سے" کنیکٹ " نہیں   کریں گے وہ گرم ہو کر کپڑے کی سلوٹیں نہیں نکالے گی ۔ اور جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہیں کریں گے ، زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہوں گی ۔ 

 

اشفاق احمد زاویہ 3  پتنگ باز سجنا  صفحہ 78

Daily Quran and Hadith Rabi Al Thani 24, 1434 March 06, 2013

IN THE NAME OF "ALLAH" 
Assalamu'alaikum Wa Rahmatullah e Wa Barakatuhu,