آئے روز لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جی پولیس والے بڑا تنگ کرتے ہیں ۔ مزدور آجر کے رویے سے نالاں ہیں ۔ اینٹیں لگانے والا ٹھیکیدار سے پریشان ہے ۔ اپنی جگہ پر سب ہی ناخوش ہیں ۔ لیکن جو بات سوچنے کی ہے وہ یہ ہے کہ کیا ہم خود ٹھیک ہیں ۔ اگر کوئی ہمارا ماتحت یا ہم سے کم تر کوئی غلطی کرے گا تو کیا ہم اسے معاف کر دیں گے ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 رویوں کی تبدیلی صفحہ 24
No comments:
Post a Comment