آپ تو در اصل مقناطیس ہیں اور مشکلات وہ لوہے کے ذرے ہیں جو آپ سے چمٹے ہیں ۔ شہر بدلنے سے ، لباس تبدیل کرنے سے ، مزاج بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ وہ تو ایک خاص طرح کی رحمت ہوتی ہے ۔ جو بندہ اللہ سے درخواست کرے کہ مجھ پر خصوصی فضل فرمایا جائے تا کہ میں اس عذاب سے نکلوں ۔ تب نجات ملتی ہے لیکن چیزیں تبدیل کرنے سے یا چھوڑنے سے ، یا نئی چیزیں اختیار کرنے سے ایسا ہوتا نہیں ۔
No comments:
Post a Comment