Thursday, December 13, 2012

Aaj Ki Dua

آج کی دعا 
========
بیت الخلا سے باہر آ کر یہ دعا پڑھنا سنت ہے 

"غُفْرانك".
" اے اللہ میں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں"
(صحیح الترمذی:7)

ایک دوسری جگہ ساتھ یہ دعا بھی ذکر ہے ، 

الحمدللہ الذی اذہب عنی الاذی وعافانی 
( سب تعریف ) اس اللہ کے لیے ہے جس نے مجھ کو عافیت دی اور اس گندگی کو مجھ سے دور کردیا ) 

یاد رہے کہ یہ دعائیں بیت الخلا میں جانے سے پہلے اور نکلنے کے بعد پڑھنی ہے ، اگر بھول گئے اور اندر داخل ہوگئے تو بہتر ہے کہ دوبارہ باہر آ جائیں اور اگر ممکن نہیں تو پھر دل ہی دل میں پڑھ لے زبان سے ادا نہ کرے 

No comments:

Post a Comment