Thursday, March 28, 2013

Ashfaq Ahmad Baba Sahba : Aashnai


جس طرح باپ بچے کو ہوا میں اچھالتا ہے اور پھر پکڑ لیتا ہے ۔ پھر اچھالتا ہے پھر پکڑتا ہے ۔ ہوا میں بچہ ڈرتا ہے، سہمتا ہے اور بازو میں واپس آنے پر یقین و آسائش سے ہمکنار ہوتا ہے ۔ یہی حال خدا سے آشنائی کا اور نا آشنائی کا ہے ۔ بازوؤں میں آنے کا اور بازوؤں سے نکل جانے کا ہے ۔

No comments:

Post a Comment