Showing posts with label Google Crome. Show all posts
Showing posts with label Google Crome. Show all posts

Wednesday, September 9, 2015

WhatsApp software users data security gap threatens millions ..

WhatsApp

WhatsApp software users data security gap threatens millions

WhatsApp software users data security gap threatens millions
نیویارک: واٹس ایپ کی ویب ایکسٹینشن میں ’’وائرس‘ سامنے آنے کے بعد واٹس ایپ کا استعمال کرنے والے 20 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیکرز کے کنٹرول میں آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا اور ہیکرز صرف فون نمبر کے ذریعے صارفین کے کمپیوٹر کو ریموٹ کنٹرول کر سکتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کے ویب بیسڈ ورژن کے میسجنگ ایپ کے سوفٹ ویئر میں سامنے آنے والی کمزوری کی وجہ سے ہیکرز کو اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین تک رسائی مل جائے گی اور وہ ڈاؤن لوڈنگ کے دوران ان کے کمپیوٹر کو اپنے کنٹرول کر سکیں گے۔ واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ویب کلائنٹ کے لیے واٹس ایپ ویب متعارف کرائی تھی جس سے آئی فون صارفین فائدہ اٹھا سکتے تھے۔ اس سروس کی بدولت موبائل فون استمعال کرنے والے افراد اپنی ویڈیوز، پیغامات، آڈیوز، لوکیشنز اور کنٹیکٹ کارڈ کو اپنے پرسنل کمپیوٹر پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
فرم چیک کے مطابق ہیکرز جب کسی بھی انفرادی شخص کو ٹارگٹ کرتے ہیں تو انہیں فون نمبر درکار ہوتا ہے اس کے لیے وہ بظاہرہمدردانہ پیغام (وی کارڈ) بھیجتے ہیں اور صارفین کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ اسے کھولے اور جیسے وہ اسے کھولتا ہے ہیکرز اس کا ڈیٹا ڈاؤن لوڈنگ کرنا شروع کردیتے ہیں۔ واٹس ایپ نے اس سیکیورٹی خلا کی تصدیق کرتے ہوئے اس سروس کے صارفین کے لیے اے فکس فار ویب تیار کی ہے جو اسے ہیک ہونے سے بچائے گی۔

WhatsApp

Sunday, September 6, 2015

Google Feature ..

Google Feature

Google's new feature, which can keep you busy for hours

سان فرانسسکو: گوگل نے معلومات کے متلاشی افراد کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو دلچسپ معلومات کے خواہشمند افراد کو گھنٹوں اسکرین کے سامنے بیٹھنے پر مجبور کردیتا ہے۔
گوگل سرچ بار پر  ’’I’m feeling curious‘‘  ٹائپ کرنے کے بعد اسکرین پر ایک کے بعد دلچسپ حقائق ظاہر ہوتے ہیں جو صرف چار سطروں تک محدود ہوتے ہیں۔ ان میں تاریخ، جغرافیہ، بنیادی معلومات ، دلچسپ حقائق اور سائنس کی معلومات ظاہر ہوتی ہیں لیکن تمام معلومات عام افراد کی دلچسپی کے تحت نمودار ہوتی ہیں۔ ایک معلومات کے نیچے نیلی لائن میں ’’دوسرا سوال پوچھیں‘‘ کا آپشن نیلی لائن میں ظاہر ہوتا ہے اور اس پر کلک کرکے اگلی معلومات ظاہر ہوتی ہے۔
عجیب و غریب اور دلچسپ معلومات کے حقائق کے نیچے ان کے مستند حوالہ جات بھی درج ہوتے ہیں جن پر کلک کرکے ان کی تصدیق بھی کی جاسکتی ہے لیکن گوگل کی اس معلومات اور اس سے قبل سرچ انجن میں پوچھے گئے سوالات سے بہت سی ویب سائٹ ناراض بھی ہیں کیونکہ اگر پاکستان لکھیں تو گوگل اسکرین کی دائیں جانب وکی پیڈیا سے اس کا جواب لے آتا ہے اور ایسی ہی دیگر ویب سائٹ سے رجوع کرتا ہے ۔ اس عمل سے لوگ اس ویب سائٹ پر جانے کی بجائے گوگل سرچ پیج پر ہی معلومات پڑھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
اگست میں وکی پیڈیا کے شریک بانی نے شکایت کی تھی کہ گوگل کے اس عمل سے ان کا ٹریفک متاثر ہورہا ہے اور گوگل کی جانب سے معلوماتی گراف دکھانے پر ان کی ویب سائٹ 21 فیصد ٹریفک کھوچکی ہے۔

Saturday, August 22, 2015

WhatsApp ..

WhatsApp

 Google introduced a Web-connected to the router

WhatsApp Google introduced a Web-connected to the router
نیویارک: انٹرنیٹ اور وائی فائی کی رفتار اورواٹس ایپ تک رسائی اکثر صارفین کے لیے ذہنی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے اور وہ اس کوشش میں رہتے ہیں کہ انہیں تیز رفتار براڈ بینڈ مل جائے تو اب ایسے صارفین خوش ہوجائیں کیوں کہ گوگل نے وائی فائی کی رفتار کو تیز کرنے والا اور موبائل سے واٹس ایپ کی کمپیوٹر تک رسائی کے لیے نیا راؤٹر متعارف کرا دیا ہے جس پر آپ اپنے پیاروں سے بغیر کسی سگنل کی خرابی کے جب تک چاہیں باتیں کریں۔
وائی فائی کے نئے راؤٹر کو ’’آن ہب‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ اس کی بدولت آئی فون کے شوقین بھی اب ویب پر واٹس ایپ سے لطف اندوز ہوسکیں گے جب کہ پہلے یہ سہولت صرف بلیک بیری اور اینڈرائڈ موبائل پر ہی دستیاب تھی اور اب براؤزر کے ذریعے واٹس ایپ تک رسائی سے آپ اپنے موبائل فون کی چیٹنگ کو اپنے پرسنل کمپیوٹر پر لاکر انجوائے کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل ایپل کی جانب سے یہ سہولت تو موجود تھی لیکن آئی فون استعمال کرنے والے اس سے محروم تھے لیکن اب اس نئے راؤٹر نے ان کی یہ مشکل حل کردی ہے۔
اس نئے راؤٹر کے استعمال کے لیے آپ واٹس ایپ کو اپنے آئی فون پر لانچ کریں اور سیٹنگ میں واٹس ایپ ویب پر چلے جائیں اس کے بعد کیو آر کوڈ کو ویب سائٹ پر اسکین کردیں اور اب آپ کے لیے کروم ویب براؤزر سے اپنی ہر قسم کی چیٹنگ تک رسائی آسانی ہوگئی۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نئے اضافے سے واٹس ایپ کی مقبولیت میں اضافہ ہو جائے گا۔

Wednesday, July 29, 2015

Whatsapp ..

واٹس ایپ کے اینڈرائڈ ورژن میں 5 نئے فیچر متعارف


نیویارک: جدید ٹیکنالوجی نے موبائل فون اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو نہ صرف آسان بنا دیا ہے بلکہ اس میں کئی ایسی خوبیاں شامل کردی ہیں جو ای میل اورموبائل پیغامات کے بارے میں بہت سی معلومات سے آگاہ کردیتی ہے۔ جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے صارفین کی مزید توجہ حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ نے بھی انڈرائڈ ورژن میں 5 حیرت انگیز تبدیلیاں اور اضافی فیچرز شامل کئے ہیں۔
واٹس ایپ نے اپنے انڈرائڈ صارفین کے لیے انفرادی یا گروپ رابطوں کی فہرست کو مزید آسان کردیا ہے اور اب نئی سیٹنگ میں آپ اپنے کسی دوست یا رشتے دار کا فون نمبر تلاش کرنے کے لیے جب فہرست کھولیں گے تو اس کے نیچے میڈیا باکس پر آپ کو نئے نوٹیفیکیشن نظر آئیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب سے نوٹیفیکیشن سیٹنگ آپشن بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت یوزرز چیٹ کو ایک ہفتے سے لیکر ایک سال تک ’میوٹ‘ کرسکتا ہے جبکہ اس کے علاوہ صارفین کسٹم ٹونز، وائبریشن لینتھ، پوپ اپ نوٹیفیکیشن اور دیگر فیچرز سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔
انڈرائڈ موبائل کے لیے ایک اور فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت کوئی بھی یوزرز سینڈر کے پیغام کو پڑھنے کے بعد اسے واپس اسی حالت یعنی ’ان ریڈ‘ میں رکھ سکے گا اس آپشن کی وجہ سے یوزرز بعد میں کسی اور وقت میں اگر سینڈر سے چیٹنگ کرنا چاہے تو سبز رنگ کے نشان کی وجہ سے اسے یاد رہے گا۔ لمیٹیڈ کنیکٹیوٹی کے لیے’لو ڈیٹا‘  یوسیج آپشن بھی متعارف کرادیا گیا ہے جس کے تحت یوزرز کا انڈرائیڈ موبائل 2 جی یا 3 جی نیٹ ورک کے مطابق خود کو ایڈجسٹ کر لے گا۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ واٹس ایپ نے اپنی گوگل ڈرائیو بیک اپ یا ریسٹورسروس کو دوبارہ بحال کردیا ہے۔

Saturday, March 15, 2014

ZenMate, Proxy Extension Without Any Alternate Software, Free Download













There are several proxy extensions for both Chrome and Firefox but few work as well and as simply as ZenMate. ZenMate encrypts and routes your internet traffic through a proxy in a different country so that you can surf the internet more privately. It also enables you to circumvent Geo-restrictions which prevent you viewing content that is normally blocked in your region.


Free during launch with Pro version planned

ZenMate is a new proxy extension that's easy enough for anyone to setup, works immediately and is free to use. Although ZenMate is free to use, in the future a the developer plans to release a Pro version with a subscription fee but the basic version will remain free.

A pleasure to setup and use

Like most Chrome extensions, installing ZenMate is extremely easy. Once you've clicked install in Chrome, you simply have to enter your e-mail address to activate ZenMate. You don't need to enter any activation codes or click on any e-mail links although it is questionable why a service which claims to allow you to surf anonymously requires any e-mail address at all. ZenMate sits in the top-right corner of Chrome and turns green when you are protected. To administer it, just click on the green shield. What we really liked about ZenMate is the ability to switch between a countries instantly. By default, your internet traffic is routed through Switzerland but you can change it to a UK, US or German proxy instantly. There's virtually no delay in connection time and ZenMate does an excellent job of ensuring your surfing speed stay more or less the same. However, we did experience some slow-downs when streaming video but not enough to be a pain.

A very promising proxy add-on

If you want to use services such as Hulu, Netflix and Pandora outside of the USA, then ZenMate does an excellent job. As regards how much it can genuinely protect your privacy, there can be no guarantees but ZenMate claim to take privacy issues very seriously. On the downside, the number of country proxies supported by ZenMate is very few although it's likely more will be added as ZenMate develops. In summary, along with Hola Unblocker, ZenMate is one of the better proxy add-ons out there.

Notes

Clicking download will take you to the Chrome Web Store where you can install this extension (you must be using Chrome to do this).


 http://adf.ly/g29hn

Tune.pk Extension To Use Youtube Without Any Proxy Software, Free Download

Tune.pk, Extension, Google Crome, Tune.pk Extension, Youtube Opening, Computer Softwares, Free Softwares Download, Free Sofwares, Softwares, Videos Software, Internet Software, internet,


It’s been more than a year since YouTube banned in Pakistan and all you have to do is to use VPN/Proxy services but not anymore. A group of Pakistani developers came up with a unique Chrome extension that lets you play any YouTube video in Pakistan without connecting to any VPN/Proxy service.

 

How to install and use Tune.pk Chrome extension.

Step 1:

Download Tune.pk Chrome Plugin file from here. This extension of Tune.pk only works with Google Chrome and not any other browser.

Step 2:

Now open your Google Chrome Browser and go to Tools >> Extensions (Fig1), now when the extension page is opened all you have to is drag the downloaded file in Extension Manager page and your Tune.pk Chrome Plugin will be added and ready to work.

Figure 1:

Tune.pk, Extension, Google Crome, Tune.pk Extension, Youtube Opening, Computer Softwares, Free Softwares Download, Free Sofwares, Softwares, Videos Software, Internet Software, internet,

 Step3:

Now that the Tune.pk Chrome Plugin is installed in your Chrome browser, open any YouTube link of the video in Chrome browser and magically you will be redirected to the Tune.pk and after processing of few seconds the video will be at your disposal to watch and share. It’s that easy and simple. The processing time can be increased depending on the duration of the video though.
In the end I would like mention few steps you can follow to initially test the plugin.
1.       Open Google.com
2.       Search “funny cat videos” on Google(Fig2) for example
3.       Click on any video link and you will be redirected to tune.pk straight away and video will be available after processing (Fig3 & Fig4)

Figure 2:

Tune.pk, Extension, Google Crome, Tune.pk Extension, Youtube Opening, Computer Softwares, Free Softwares Download, Free Sofwares, Softwares, Videos Software, Internet Software, internet,

Figure 3:

Tune.pk, Extension, Google Crome, Tune.pk Extension, Youtube Opening, Computer Softwares, Free Softwares Download, Free Sofwares, Softwares, Videos Software, Internet Software, internet,

Figure 4:

Tune.pk, Extension, Google Crome, Tune.pk Extension, Youtube Opening, Computer Softwares, Free Softwares Download, Free Sofwares, Softwares, Videos Software, Internet Software, internet,



 http://adf.ly/g1yqr