Showing posts with label International. Show all posts
Showing posts with label International. Show all posts

Wednesday, July 29, 2015

Diseases of Heart ..

دل کی بیماریوں سے بچنا ہے توگوندنی کا شربت پینا ہے



نیو یارک: اگرآپ پھلوں کے شوقین ہیں تو پھر اپنے پسندیدہ پھلوں میں گوندنی کو بھی شامل کرلیں کیوںکہ جدید تحقیق کے مطابق اس کا استعمال دل کی کئی بیماریوں، ذیابطیس اور فالج کے لئے اکسیر ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھرمیں ہرسال ایک کروڑ 56 لاکھ افراد دل کی بیماریوں، ذیابطیس اور فالج کا شکار ہوکرلقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ گوندنی میں قدرتی طور پر پولی فینول نامی کیمیائی مرکب موجود ہوتا ہے جو ہمارے قدرتی مدافعتی نظام کو طاقت بخشتا ہے۔
بین الاقوامی طبی جریدے ’’دی جرنل جرنل نیوٹریشن‘‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق امریکی ادارہ برائے زرعی ترقی سے منسلک ماہرین نے اوسطاً 50 برس کے 56 صحت مند افراد کو 8 ہفتوں تک اپنی نگرانی میں رکھا اس دوران ماہرین نے ان کی دوران خون اور جسم میں شکر کی مقدار کا معائنہ کیا۔ ماہرین نے دیکھا کہ وہ افراد جنہیں دن میں مرتبہ گوندنی کا جوس دیا گیا ان میں دیگرکے مقابلے میں دل کی بیماریوں کا خدشہ 10 جب کہ فالج کا خدشہ 15 فی صد کم دیکھا گیا

Tuesday, December 17, 2013

Team News For 1st ODI Match.. Pak Vs Sri lanka

Pakistan

Hafeez had been dropped for the last ODI against South Africa, but although Asad Shafiq replaced him in that match, his limited-overs form has been patchy. With Pakistan's young seam bowlers coming apart under intense pressure in the second T20, the hosts may opt to revert to a more experienced attack in the opening encounters of the series.

Pakistan (probable): 1 Ahmed Shehzad, 2 Sharjeel Khan, 3 Mohammad Hafeez/Asad Shafiq, 4 Sohaib Maqsood, 5 Misbah ul Haq (capt), 6 Umar Akmal, 7 Shahid Afridi, 8 Bilawal Bhatti/Sohail Tanvir, 9 Abdur Rehman, 10 Saeed Ajmal, 11 Junaid Khan

Sri Lanka

Kusal Perera is certain to open the innings once more, after his stellar hand in the last match, but Sri Lanka's major call will be whether to retain legspinning allrounder Seekkuge Prasanna, who was good with the bat, but expensive with the ball. There are two young batsmen in the squad, seeking their ODI debuts as well, but they are unlikely to play in the first match, given how much batting inexperience abounds in the XI.

Sri Lanka (probable): 1 Tillakaratne Dilshan, 2 Kusal Perera 3 Kumar Sangakkara (wk), 4 Dinesh Chandimal, 5 Angelo Mathews (capt), 6 Lahiru Thirimanne, 7 Thisara Perera 8 Seekkuge Prasanna/Ajantha Mendis, 9 Nuwan Kulasekara, 10 Sachithra Senanayake, 11 Lasith Malinga

Saturday, September 8, 2012

SA's Richard Levi Fastest T20 Hundred 117 off 51 Balls Vs NZ 2012




دسواں نمبر :آسٹریلیا ٹی 20 رینکنگ پر بلبلا اٹھا

پاکستان کے ہاتھوں سیریز میں بری طرح شکست کے بعد ٹو 20 رینکنگ میں آئرلینڈ سے بھی نیچے 10 ویں نمبر پر پہنچ جانے پر آسٹریلیا بلبلا اٹھا۔ آسٹریلوی ٹی  ٹوینٹی کپتان جارج بیلی  اس تنزلی پر بھنااٹھے اور انہوں نے اس تنزلی پر رینکنگ سسٹم کے طریقہ کار پر سوال اٹھا دیا ہے ۔



ان کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ رینکنگ  سسٹم کس طرح کام کرتا ہے۔ ان کےبقول ہمارے ساتھ کسی مقابلے کے بغیر آئرلینڈ عالمی رینکنگ میں ہم سے کیسے آگے نکل گیا۔ اگر آئرش ٹیم ہم سے بہتر ہے تو اس کا ثبوت سری لنکا میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں مل جانے گا۔ واضح رہے کہ سری لنکا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ جس میں آسٹریلیا گروپ بی میں آئرلینڈ کے ساتھ موجود ہے۔