All about Pakistan,Islam,Quran and Hadith,Urdu Poetry,Cricket News,Sports News,Urdu Columns,International News,Pakistan News,Islamic Byan,Video clips
Showing posts with label Votes. Show all posts
Showing posts with label Votes. Show all posts
Monday, August 17, 2015
Elections in Sri Lanka ..
Labels:
Colombo,
Election,
Election Commission,
Prime Minister,
Security,
Sri Lanka,
Votes
Saturday, August 15, 2015
NA-19 by-election voting for Haripur ..
ہری پور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 77 ہسار 480 ہے جس کے لئے 553 پولنگ اسٹیشنز اور 1218 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔ چالیس پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس جب کہ 209 کو حساس قرار دیا گیا ہے جب کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور فوج ایف سی اور پولیس کے جوانوں کو حلقے میں تعنیات کیا گیا ہے۔
ملک کی تاریخ میں پہلی بار ووٹنگ کے لئے بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے اور تجرباتی بنیادوں پر بائیو میٹرک مشینیں 30 پولنگ اسٹیشنز پر لگائی گئی ہیں۔ ضمنی انتخاب کے لئے 9 امیدوار میدان میں ہیں تاہم تحریک انصاف کے راجہ عامر، مسلم لیگ (ن) کے بابر نواز اور پیپلزپارٹی کے محمد طاہر کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے جب کہ 4 امیدوارآزاد حیثیت سے میدان میں ہیں۔
واضح رہے کہ ہری پور سے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار راجہ عامر کامیاب قرار پائے تھے جسے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عمر ایوب نے چیلنج کردیا تھا اور پھر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد (ن) لیگ کے امیدوار فاتح قرار پائے۔ اس بار تحریک انصاف کے امیدوار نے (ن) لیگ کی فتح کو چیلنج کیا جس پر سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی فتح کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔
Thursday, August 13, 2015
Election Commission ..
Labels:
Election Commission,
High Court,
MQM,
Pakistan,
Parliment,
PTI,
Votes
Thursday, August 6, 2015
Tuesday, July 28, 2015
Kala Bagh ya phir hr saal bara salab ,, By Abdul Qadir Hassan ..
Labels:
Abdul Qadir Hassan,
floods,
India,
Kala Bagh,
Pak Army,
Pakisatn,
Raheel Sharif,
Today Column,
Urdu Columns,
Votes
Subscribe to:
Posts (Atom)