Showing posts with label Indian. Show all posts
Showing posts with label Indian. Show all posts

Monday, September 7, 2015

Fastest typing on the keyboard with nose ..

Fastest Typing

Typing on the keyboard with nose, a new fastest record

نئی دیلی: دنیا بھر میں دلچسپ و عجیب و غریب ریکارڈ قائم کرنے والے حضرات اپنے نام کے لیے انوکھی کاوشیں کرتے ہیں جس کی ایک مثال بھارتی شہری ونود کمار چوہدری ہیں جنہوں نے ناک کی مدد سے کی بورڈ پر تیز ترین ٹائپنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔  
بھارتی دارالحکومت ونود کمار چوہدری نے اپنی ناک سے کی بورڈ پر46.30 سیکنڈز میں  103 حروف پر مشتمل جملہ  Guinness world records have challenged me to type this sentence using my nose in the fastest time‘  ٹائپ کرکے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ونود کمار نے صحافیوں کو بتایا کہ انہیں ٹائپنگ کا جنون کی حد تک شوق ہے اور وہ ٹائپنگ اور کمپوزنگ کے نت نئے طریقوں کو آزمانے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگرچہ انہوں نے دسمبر 2014 میں یہ ریکارڈ قائم کیا تھا لیکن گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس کی تصدیق حال ہی میں کی ہے۔
اس سے قبل بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے محمد خورشید حسین نے اپنی ناک سے 47.44 سیکنڈز میں 103 حروف پر مبنی یہی تحریر ٹائپ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Fastest Record

Sunday, September 6, 2015

Yuvraj Singh and Hazel Catches ..

Yuvraj Singh and Hazel Catches

Yuvraj Singh and English model Hazel catches were rumors of a relationship!

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا نام انگلش اداکارہ اور ماڈل ہیزل کیچ کے ساتھ جوڑا جارہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ کرکٹر اس مرتبہ غیرملکی اداکارہ کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے پائے گئے ہیں، وہ ماضی میں کئی ملکی اداکاراؤں سے بھی قریب رہے ہیں، یوراج کو اس مرتبہ لندن میں عوامی مقامات پر انگلش اداکارہ ہیزل کے ہمراہ دیکھاگیا ہے، تاہم ابھی تک ان کی جانب سے اپنے تعلقات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے، اگر یہ خبریں درست ہوئیں تو بھارتی کرکٹ کو نئی جوڑی مل جائے گی، جہاں ان سے قبل کوہلی کا انوشکا، ہربھجن سنگھ کا گیتا بسرا اور ظہیرخان کا ایشا شراوینی سے معاشقہ چل رہا ہے، ماضی میں یوراج کا نام اداکارہ کم شرما اور دیپکا پڈوکون کے ساتھ بھی لیاجاتا رہا ہے، ہیزل کی والدہ کا تعلق ماریطانیہ سے ہے جبکہ ان کے والد انگلینڈ کے ہیں، انھوں نے حال ہی میں بگ باس 7 میں حصہ لیا تھا۔

Wednesday, August 26, 2015

Sania Mirza ..

Sania Mirza

Sania Mirza's game against Ratna Award nomination for stay order

Sania Mirza's game against Ratna Award nomination for stay order
نئی دہلی: بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کی راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کیلیے نامزدگی کو کرناٹکا ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عدالت نے پیرالمپک ایتھلیٹ ایچ این گریشا کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔
ثانیہ مرزا کو ویمنز ڈبلز میں ومبلڈن گرینڈ سلم جیتنے پر وزارت کھیل کی جانب سے راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا تھا ۔
لندن پیرالمپکس 2012 میں ہائی جمپ میں سلور میڈل جیتنے والے گریشا نے کہاکہ کھیلوں کے سب سے بڑے اعزاز کیلیے ثانیہ مرزا کا انتخاب ناانصافی پر مبنی ہے، میری کارکردگی کو نظر انداز کردیا گیا جبکہ میں نے گذشتہ برس انچیون ایشین گیمز میں بھی کانسی کا تمغہ جیتا تھا، اس پر عدالت نے ثانیہ کو کھیل رتنا ایوارڈ دینے کیخلاف حکم امتناع اور فریقین کو نوٹس جاری کردیے ۔

Sania Mirza

Monday, August 24, 2015

Tennis ..

Indian tennis star Sania Mirza


Indian tennis star Sania Mirza and Martina in the finals beat Hangzhou

Indian tennis star Sania Mirza and Martina in the finals beat Hangzhou
اوہایو: بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کا قصہ سنسناٹی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں تمام ہوگیا۔
ان سیڈڈ چائنیز تائپے کی بہنیں ہاؤ چنگ چان اور یانگ جان چان کے ہاتھوں شکست ہوگئی، ٹاپ سیڈ ثانیہ اور ہنگز کی جوڑی کو 4-6، 6-0 اور6-10 سے ناکامی کا سامنار ہا، مقابلہ ایک گھنٹے 14 منٹ جاری رہا۔ اس فتح کے بعد چائنیز تائپے کی جوڑی سے ثانیہ اور ہنگز کے باہمی مقابلوں میں ہارجیت کا تناسب 1-1 سے  برابر ہوگیا، ثانیہ اور ہنگز نے رواں برس ٹورنٹو میں انھیں شکست دی تھی۔

Wednesday, August 19, 2015

IPL franchise Kings XI Punjab revelations of corruption, denied Preity Zinta ..

 Preity Zinta KIXP

IPL franchise Kings XI Punjab revelations of corruption

Denied Preity Zinta

IPL franchise Kings XI Punjab revelations of corruption  Denied Preity Zinta
ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ میں سٹے بازی اور میچ فکسنگ سے متعلق انکشافات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور چنئی سپر کنگز کے بعد کنگ الیون پنجاب میں بھی کرپشن کے انکشافات سامنے آئے ہیں لیکن فرنچائز کی مالک بالی ووڈ اداکارہ نے میچ فکسنگ کی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ 
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ الیون پنجاب کی مالکن پریٹی زنٹا کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل میں کئی میچز کا فیصلہ پہلے سے ہی طے شدہ ہوتا تھا، بہت سے لوگوں نے مجھے میچ سے پہلے نتیجے کا بتایا جو 100 فیصد درست ثابت ہوا۔ میری ٹیم کے کچھ کھلاڑی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث رہے، میچ کے دوران 100 فیصد کارکردگی نہ دکھانے پر بہت سے کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر بھی کیا، کنگ الیون پنجاب کے کچھ کھلاڑیوں نے جان بوجھ کر میچز ہارے۔ رپورٹس کے مطابق پریٹی زنٹا کا کہنا تھا کہ بی سی سی آئی کا اینٹی کرپشن یونٹ فکسنگ نہیں روک سکا اور ان کے اقدامات اور دعوے صرف دعوے ہی رہے۔
دوسری جانب  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پریٹی زنٹا نے اپنی ٹیم میں میچ فکسنگ سے متعلق تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا نے بی سی سی آئی حکام کے ساتھ میری میٹنگ کی خبروں کو غلط انداز سے نشر کیا۔ میں نے بی سی سی آئی حکام کو صرف جھوٹ پکڑنے والے مشین لگانے کا مشورہ دیا تھا تاکہ کھلاڑی میچ فکسنگ سے متعلق سوچ بھی نہ سکیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی سمیت متعدد کھلاڑیوں پر بھی کرپشن اور میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہو چکے ہیں جب کہ بھارتی سپریم کورٹ مہندرا سنگھ دھونی کی ٹیم چنئی سپر کنگز پر 2 سال کی پابندی بھی عائد کر چکی ہے۔

IPL

Tuesday, August 11, 2015

Indian tennis star Sania Mirza were trapped in the clutches of the law ..

حیدرآباد: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ڈرائیورنگ کے دوران قانون کے شکنجے میں جکڑ لی گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا اپنی لگژری گاڑی میں بھارتی شہر حیدرآباد میں شاپنگ کے لئے جارہی تھیں جنہیں راستے میں چیکنگ کے دوران ٹریفک اہلکار نے روکا اور غیرقانونی نمبرپلیٹ ہونے پر انہیں 200 روپے کا چالان تھما دیا، پولیس اہلکار نے ٹینس اسٹار کی ایک نہ سنی اور چالان دے کر ہی ان کی جان بخشی جس پر ثانیہ مرزا کو 200 روپے کا چالان جمع ہی کرانا پڑا۔
میڈیا میں خبر آنے کے بعد حیدرآباد ٹریفک پولیس نے موقف اپنایا کہ ثانیہ مرزا کی گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ اس معیار پر پوری نہیں اترتی جو پولیس نے وضع کررکھا ہے جس کی وجہ سے ٹینس اسٹار کا چالان کیا گیا۔

Tuesday, February 18, 2014

اٹھائیس ہفتوں میں 28 مختلف ملازمتیں کرنیوالا انوکھا شخص


World News, News, Intresting News, Intresting News And Information, Intresting, Photographer, Indian,

نئی دہلی : وہ فوٹو گرافر بھی ہے، استاد بھی اور فلم ایگزیکٹو اس کو تو بس نت نئی ملازمتوں کا ہی تو شوق ہے۔

جی ہاں بھارت کے 28 سالہ شخص جوبانسہوا مشرا نے 28 ہفتوں میں 28 مختلف ملازمتیں کرنے کا انوکھا تجربہ کیا۔

اپنے اس انوکھے شوق کو پورا کرنے کیلئے اس شخص نے گزشتہ سال مئی میں چنئی میں اپنی سافٹ ویئر انجنئیرنگ کی ملازمت چھوڑی اور ہر ہفتے ایک نئی ملازمت کے عزم کیساتھ گھر سے نکل پڑا۔

بس پھر کیا تھا اس نے بھارت بھر میں 28 ہفتوں کے دوران 15 ہزار میل کا سفر کیا اور اس دوران 28 مختلف کام کئے۔

مشرا کے بقول وہ بھارت میں میڈیکل اور انجنئیرنگ کی تعلیم کا رجحان بہت عام ہے اور اکثر افراد اپنے بچوں کو ان ہی شعبوں میں بھیجنا چاہتے ہیں، حالانکہ ہر انسان کے اپنے خواب ہوتے ہیں جو والدین کے ہاتھوں ختم ہوجاتے ہیں۔

اپنے اس پراجیکٹ کے ذریعے اس نے یہ رجحان توڑنے کی کوشش کی ہے۔

Friday, December 13, 2013

The Indian government..??

The Indian government has announced a constraint of Polio vaccination certificate for Pakistanis to enter India.
It has been announced by the Indian government that for entering in their territory, it is necessary for every Pakistani to show Polio vaccination certificate.
This constraint is applicable on every person who may be a kid, youngster or elder.
According to the Indian High Commission, this law will be applicable from 30th January.
Moreover, India is the very first country to make this law for Pakistanis.

Tuesday, May 3, 2011

Samosas


Samosas


2 tablespoons vegetable oil
1 1/4 teaspoons whole cumin seeds
1/2 teaspoon whole coriander seeds
1 hot green chili, minced
1 piece fresh ginger, about 1/2-inch cube, minced
1 medium onion, diced
4 medium red potatoes, cooked, diced
3/4 cup peas
1/2 teaspoon salt
1/3 cup chopped fresh cilantro
8-10 eggroll wrappers
Oil for deep-frying



Heat 2 tablespoons oil in a large skillet over medium-high heat.
Add the cumin and coriander; cook until they are fragrant, 2 minutes. Add the chili and ginger; cook 1 minute. Reduce heat to medium and add onion. Cook, stirring occasionally, until onion begins to soften, 4 to 5 minutes. Add potatoes, peas and salt; cook 1 minute. Remove from heat and add cilantro. Filling can be made a day ahead and refrigerated; bring to room temperature before using.


Spoon filling onto bottom half of eggroll wrappers, using about
1/3-cup filling for each. Fold over and trim into half-moons.
Moisten fingers with water; pinch closed.