حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کیا تم کو یہ نہ بتاؤں کہ کیا چیز سخت حرام ہے؟
پھر فرمایا یہ چغلی ہے جو لوگوں کے درمیان پھیل جاتی ہے
انسان سچ بولتا رہتا ہے
یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں وہ صدیق (سچا) لکھ دیا جاتا ہے
اور جھوٹ بولتا رہتا ہے
یہاں تک کہ اس کو کذاب (جھوٹا) لکھ دیا جاتا ہے۔
(مسلم ، کتاب البر والصلۃ )
--------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر