Thursday, May 31, 2012

Aik Karamat....!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة




Daily Quran And Hadith


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة






Very Sad....!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Wednesday, May 30, 2012

Thumbs up if you think this is awesome work



Thumbs up if you think this is awesome work



Hahahahha....!!!

تیکھے جواب 

مرد : میں نے آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ہے ؟ 
عورت : ضرور دیکھا ہوگا ، میں پہلے پاگل خانے میں نرس تھی - 

مرد : میری آپ سے پہلے بھی کہیں ملاقات ہو چکی ہے ؟ 
عورت : اس لئے اس دن سے میں نے وہاں جانا چھوڑ دیا ہے - 

مرد : کیا آپ کی برابر والی نشست خالی ہے ؟ 
عورت : جی ہاں ، اور یہ بھی خالی ہو جائے گی اگر تم یہاں بیٹھ گئے - 

مرد : میں خود کو تمہارے سپرد کرنا چاہتا ہوں - 
عورت : معاف کیجئے ، میں سستی چیزیں پسند نہیں کرتی - 

مرد : میں کسی عورت کو کس طرح سے خوش کر سکتا ہوں ؟ 
عورت : اسے اکیلا چھوڑ کر - 

مرد : تم کہو تو میں تمہاری خاطر دنیا کے آخری سرے تک جانے کو تیار ہوں - 
عورت : بالکل چلے جاؤ ، مگر شرط یہ ہے کہ وہاں سے پھر واپس مت آنا -

 

Hahahahha....!!!

تیکھے جواب 

مرد : میں نے آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ہے ؟ 
عورت : ضرور دیکھا ہوگا ، میں پہلے پاگل خانے میں نرس تھی - 

مرد : میری آپ سے پہلے بھی کہیں ملاقات ہو چکی ہے ؟ 
عورت : اس لئے اس دن سے میں نے وہاں جانا چھوڑ دیا ہے - 

مرد : کیا آپ کی برابر والی نشست خالی ہے ؟ 
عورت : جی ہاں ، اور یہ بھی خالی ہو جائے گی اگر تم یہاں بیٹھ گئے - 

مرد : میں خود کو تمہارے سپرد کرنا چاہتا ہوں - 
عورت : معاف کیجئے ، میں سستی چیزیں پسند نہیں کرتی - 

مرد : میں کسی عورت کو کس طرح سے خوش کر سکتا ہوں ؟ 
عورت : اسے اکیلا چھوڑ کر - 

مرد : تم کہو تو میں تمہاری خاطر دنیا کے آخری سرے تک جانے کو تیار ہوں - 
عورت : بالکل چلے جاؤ ، مگر شرط یہ ہے کہ وہاں سے پھر واپس مت آنا -

 

Sab say bara nuqsaan....!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Sab say bara nuqsaan....!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Do u know the miracles of zamzam?


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Do u know the miracles of
zamzam??
ZamZam water level is
around 10.6 feet below the
surface.
It is the miracle of
Allah that when Zam Zam
was pumped continuously
for more than 24 hours with
a pumping rate of 8,000
liters per second, water level
dropped to almost 44 feet
below the surface,
BUT WHEN
THE PUMPING WAS STOPPED,
the level immediately
elevated again to 13 feet
after 11 minutes.
8,000 liters per second
means that
8,000 x 60 = 480,000 liters
per minute
480,000 liters per minutes
means
that 480,000 x 60 = 28.8
Million liters per hour
And 28.8 Million liters per
hour
means that 28,800,000 x 24
= 691.2 Million liters per day
So they pumped 690 Millions
liters of ZamZam in 24 hours,There are 2 miracles here,
the
first that ZamZam was re-
filled immediately, & the
second is that Allah Holds the
extra-ordinaril y powerful
Aquifer for not throwing
extra ZamZam out of the
well, otherwise the world
will SINK.
It is the translation
of the word ZamZam, which
means Stop !!!!!!!!!!!!
Stop !!!!!!!!!!!!!!!
said by
Hajirah Alaih As Salaam.
Zimam is an Arabic word, it is
the rope / REIN attached to
bridle or noseband & it is
used / pulled to stop the
running animal.
Zamzam water ♥
has no colour or smell, but it
has a distinct taste..

How to use resources...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



How to use resources...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Badtareen Aadmi...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Daily Quran And Hadith


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة





Aameen...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Tuesday, May 29, 2012

Daily Quran And Hadith


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة






Friday, May 25, 2012

Pakistan Ki Tareeh Ki Afsoos Nak Kahani..Excellency! You are no more excellency

ریمنڈ ڈیوس کے سفارتی استثنیٰ کا قضیہ کھڑا ہونے سے کوئی دس سال پہلے کی بات ہے۔ یہاں میرے شہر اسلام آباد میں ایک سفیر رہتا تھا۔ اس کا نام ملا عبدالسلام ضعیف تھا۔ ایک آزاد وخود مختار ملک کا سفیر ہونے کے ناتے اسے بین الاقوامی قوانین، ضابطوں اور معاہدوں کے مطابق مکمل استثنیٰ حاصل تھا۔ اس پر کیا بیتی؟ ہم بھول گئے ہیں۔ آئیے! آج بحث مباحثوں ، تجزیوں اور تبصروں سے ہٹ کر بھولے بسرے عبدالسلام ضعیف کی آپ بیتی کا ایک ورق، خود اس کی زبانی سنتے ہیں۔
"جنوری 2002ء کی دو تاریخ تھی۔ صبح کو میں اپنے گھر کے اندر گھرانے کے دیگر افراد سے معمول کی گپ شپ میں مصروف تھا۔ یہ کوئی صبح آٹھ بجے کا وقت تھا۔ میرے گھر کی سیکورٹی پر مامور افراد نے خبر دی کہ چند پاکستانی افراد، جو خود کو حکومتی اہلکار بتاتے ہیں، مجھے ملنے آئے ہیں۔ میں فوراً مہمان خانے میں آیا جہاں تین پاکستانی افراد بیٹھے تھے۔ ان میں سے ایک ، جس کی ظاہری شکل سے ہی نفرت اور تعصب کا اظہار ہورہا تھا اور وہ انتہائی بدشکل بھی تھا کہنے لگا۔"

Excellency! You are no more excellency

"عزت مآب ! اب آپ عزت مآب نہیں رہے" اس نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا۔" آپ جانتے ہیں کہ امریکہ اس وقت ایک سپرپاور ہے۔ پاکستان جیسا کمزور ملک اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور نہ ہی اس کی بات ماننے سے انکار کرسکتا ہے۔ اس سپر پاور کو آپ کی ضرورت ہے تاکہ وہ آپ سے کچھ تحقیقات کرسکے"۔ میں نے جواب میں اس سے کہا "آپ کی یہ بات درست ہے امریکہ ایک سپر پاور ہے لیکن اس کے باوجود دنیا کے معاملات چلانے کیلئے کچھ مسلمہ قوانین اور اصول موجود ہیں۔ آپ کن اسلامی ، غیراسلامی یا بین الاقوامی اصولوں کے تحت یہ سلوک کررہے ہیں؟ کن قوانین کے تحت آپ مجھے امریکہ کے حوالے کرنے پر مجبور ہیں؟ آپ صرف یہ حق رکھتے ہیں کہ مقررہ وقت کے اندر مجھے پاکستان چھوڑنے کا کہہ دیں۔"
12بجے تک مجھے گھر ہی میں رہنے کا حکم دیا گیا۔ چاروں طرف سے میرے گھر کا محاصرہ کرلیا گیا۔ باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہ تھا۔ میں نے پاکستانی وزارت خارجہ کو فون کیا لیکن وہاں کے ذمہ داروں نے کوئی جواب دینے سے گریز بہتر سمجھا۔ گھر سے کہیں اور منتقل کرنے سے پہلے ان اہلکاروں نے بتایا "ہم آپ کو پشاور منتقل کررہے ہیں، وہاں آپ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ صرف امریکی آپ سے تحقیقات کریں گے۔" یاد رہے کہ اس وقت میرے پاس دس مہینے کا پاکستانی ویزا موجود تھا اور خارجہ امور کا وہ رسمی خط بھی جس میں مذکور تھا کہ اس خط کا حامل اس وقت تک پاکستان میں رہ سکتا ہے جب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوجاتا۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کا یہ خط بھی موجود تھا کہ یہ ایک اہم شخصیت ہے جس کے ساتھ احترام کا سلوک کیا جائے۔
سوا بارہ بجے تین گاڑیاں میری رہائش گاہ کے سامنے آکر رکیں ۔ تمام راستے بند کردیئے گئے۔ کسی صحافی کو بھی قریب نہ آنے دیا گیا تاکہ وہ پاکستانی حکومت کے اس شرمناک عمل کے مناظر فلما کر دنیا کو ، خاص کر مسلمانوں کو دکھا نہ سکیں۔ میں اس حال میں گھر سے نکلا کہ میرے بچے چیخیں مار مار کر رو رہے تھے۔ انسانی حقوق ، بین الاقوامی ضابطے، جمہوری اقدار اور میرے سفارتی حقوق ، سب کچھ پاؤں تلے روندا جارہا تھا۔ میں ان کے ساتھ گھر سے نکل کر، شدید احساس بے بسی کے ساتھ ان پاکستانی بھائیوں کی گاڑی میں بیٹھ گیا جو اپنے آپ کو خالص مسلمان اور ہمارے بھائی باور کرارہے تھے۔ سیکورٹی والی ایک گاڑی آگے اور ایک ہمارے پیچھے آرہی تھی۔ سیاہ شیشوں والی گاڑی سے باہر مجھے کچھ نظر نہیں آرہا تھا۔ کچھ اہلکار بھی میرے ساتھ بیٹھے تھے۔ تمام راستے گاڑی میں لگے ٹیپ ریکارڈر سے اردو گانے بجائے جارہے تھے۔ نماز قضا ہورہی تھی۔ میں نے بار بار تقاضا کیا لیکن اجازت نہ ملی۔
پشاور پہنچ کر ایک دفتر میں داخل ہوئے۔ مجھے ایک سائیڈ والے کمرے میں لے جایا گیا جس پر پاکستانی پرچم لہرا رہا تھا۔ دیوار پر قائداعظم کی تصویر ٹنگی ہوئی تھی۔ دو راتیں اس کمرے میں گزریں۔ تیسری رات تقریباً گیارہ بجے میں سونے کا ارادہ کرہی رہا تھا کہ اچانک دروازہ کھلا۔ ایک آدمی اندر داخل ہوا۔ میرا حال احوال پوچھنے کے بعد کہنے لگا۔ "کیا آپ کو علم ہے کہ کیا ہونے والا ہے؟" میں نے کہا "نہیں" ۔ وہ بولا۔ "کیا آپ کو کسی نے کچھ نہیں بتایا؟" میں نے پھر کہا "نہیں" اس پر وہ کہنے لگا۔ "ہم آپ کو اسی وقت کسی اور جگہ منتقل کررہے ہیں۔ آپ کے پاس صرف پانچ منٹ ہیں۔ واش روم جانا چاہیں تو ہو آئیں۔" تقریباً دس منٹ بعد مجھے اس کمرے سے نکالا گیا۔ باہر سادہ کپڑوں میں کچھ اہلکار کھڑے تھے۔ مجھے ہتھکڑیاں لگائی گئیں۔ آنکھوں پر کالی پٹی باندھ دی گئی۔ تلاشی لے کر قرآن کریم کا ایک نسخہ ، چھوٹی سی انگلش ڈکشنری اور جیب میں پڑی رقم انہوں نے چھین لی۔ گھڑی اتارلی۔ مجھے دھکے دے کر ایک گاڑی میں ڈال دیا گیا۔
تقریباً ایک گھنٹہ سفر کے بعد ہیلی کاپٹر کی آواز میری سماعت سے ٹکرائی۔ مجھے اندازہ ہوگیا کہ ضرور یہ امریکی ہیلی کاپٹر ہوگا۔ دو بندوں نے مجھے پکڑ کر گاڑی سے اتارا اور حکم دیا کہ چند قدم آگے چل کر کھڑے ہوجاؤ۔ پھر سرگوشی سی ہوئی "خدا حافظ" ۔ مجھے اندازہ ہوگیا کہ امریکیوں کے حوالے کیا جارہا ہے۔ کئی افراد نے یک بارگی مجھ پر حملہ کر دیا جیسے کوئی میمنا بھیڑیوں کے نرغے میں آگیا ہو۔ مجھ پر لاتوں ، گونسوں ، تھپڑوں اور مکوں کی بارش ہونے لگی۔ مجھے زمین پر پٹخ دیا گیا۔ چاقوؤں سے میرا لباس تار تار کردیا گیا۔ فحش گالیاں دی جانے لگیں۔ میرے انگ انگ سے درد کی شدید ٹیسیں اٹھنے لگیں۔ میرا پورا لباس چیتھڑے بن کر میرے جسم سے الگ ہوچکا تھا۔ میں بالکل ننگا فرش پر پڑا ہوا تھا۔ بے بسی اور بے توقیری کی اس گھڑی میری آنکھوں سے وہ پٹی سرک گئی جو میری آنکھ اور ننگے جسم کے درمیان حائل تھی۔ میں نے دیکھا کہ چاروں طرف پاکستانی فوجی اہلکار فوجی انداز میں صف بستہ کھڑے ہیں۔ چند امریکی فوجی بھی منظم انداز سے کھڑے تھے۔
امریکی وحشی جانوروں نے ٹھڈے اور مکے مارتے ہوئے اسی حالت میں اٹھا کر ہیلی کاپٹر میں پٹخ دیا۔ میرے بدن پر ستر ڈھانپنے کو ایک چیتھڑا تک نہ تھا۔ میرے ہاتھ پاؤں زنجیروں سے جکڑ دیئے گئے۔ آنکھوں پر سیاہ پٹی باندھ دی گئی۔ منہ پر سیاہ کپڑے کا ایک تھیلا چڑھا دیا گیا۔ پھر ہیلی کاپٹر کے درمیان میں ایک تختے کے ساتھ باندھ کرلٹا دیا گیا۔ ایک مقام پر ہیلی کاپٹر نیچے آیا۔ مجھے ٹھڈے مارکر زمین پر گرادیا گیا۔ چار پانچ امریکی فوجی میرے اوپر بیٹھ گئے… میں بے بسی کے اس عالم میں سوچ رہا تھا کہ پاکستانی ارباب اختیار نے مجھ سے یہ شرمناک سلوک کیوں کیا؟ کوئی دو گھنٹے بعد مجھے ایک اور ہیلی کاپٹر میں پھینک دیا گیا۔ بڑی دیر بعد ہیلی کاپٹر اترا۔ ایک ترجمان کی وساطت سے مجھے کہا گیا کہ احتیاط سے سیڑھیاں اترو۔ میرا تھیلا ہٹا لیا گیا۔ پٹی کھول دی گئی۔ میں نے دیکھا کہ کئی امریکی فوجی میرے دائیں بائیں کھڑے ہیں۔ میرے ہاتھ پاؤں کھول دیئے گئے۔ ایک خاص وردی پہننے کو دی گئی۔ پھر مجھے ایک میڑ چوڑے اور دو میٹر لمبے کمرے میں ڈال دیا گیا جس کے ایک کونے میں کموڈ رکھا تھا۔ مجھے بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ سمندری جنگی جہاز ہے جو امریکہ نے بحرہند میں کھڑا کررکھا ہے۔"

ریمنڈ ڈیوس کا رنگ گورا ہے اور وہ امریکی ہے۔ یہ کہانی بیان کرنے والے کا نام ملا عبالسلام ضعیف ہے۔ اس کا رنگ سانولا ہے، چہرے پہ داڑھی ہے اور اس کا تعلق بے نواؤں کی سرزمین افغانستان سے ہ

Google Drive Is Available Now...!!!

گوگل کی جانب سے فائلز محفوظ اور شئیر کرنے کے لیے گوگل ڈرائیو کے نام سے ایک نئی سروس متعارف کروائی جارہی ہے آج گوگل نے اس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

سروس کی تفصیلات ہیں

  •  یعنی 5GB جگہ ،اور مزید جگہ خریدنے کی سہولت ۔
  • گوگل کی جانب سے ڈرائیو کے لیے ونڈوز، میکنٹوش اور اینڈرائیڈ کے لیے سافٹوئیر جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ ایپل آئی او ایس کےلیے ایپلی کیشن جلد فراہم کر دی جائے گی۔
  • گوگل ڈرائیو 30 سے زائد اقسام کی فائلز کھول سکتی ہے۔
  • کروم ویب سٹور سے مزید مختلف ایپلی کیشنز انسٹال کرنے کی سہولت۔
  • گوگل کی جانب سے اب گوگل ڈاکس کو بھی ڈرائیو میں ضم کر دیا گیا ہے اور اب اگر آپ docs.google.com پر جائیں تو وہ آپ کو گوگل ڈرائیو پر منتقل کر دے گا۔

ماہرین کے مطابق گوگل کی یہ نئی سروس ان صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے زیادہ سود مند ثابت ہوگی جو پہلے ہی گوگل ایپس کا استعمال کر رہے ہیں ، اسی طرح امید کی جارہی ہے کہ اب صارفین کو گوگل کروم آپریٹنگ سسٹم میں جگہ کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا او وہ باآسانی اپنی تمام فائلز ڈرائیو پر محفوظ کر سکیں گے۔

گوکہ اس سے قبل بھی ڈراپ باکس اور سکائی ڈرائیو جیسی سروسز صارفین کو فائل شئیرنگ اور انہیں محفوظ رکھنے کی سروس فراہم کر رہی ہیں لیکن گوگل کی سروس ان تمام کمپنیوں کے مقابلے میں کافی سستی ہے۔ امید ہے کہ گوگل جلد ہی اپنی ڈرائیو سروس کو گوگل پلس، جی میل ، کروم او ایس اور دیگر گوگل سروسز کے ساتھ منسلک کر کے صارفین کی بڑی تعداد کو اپنی جانب کھینچ لائے گا۔

آپ گوگل کی یہ سروس drive.google.com پر جا کر حاصل کر سکتے ہیں، اگر آپکے پاس پہلے سے گوگل اکاونٹ موجود نہیں تو آپ کو نیا اکاونٹ بنانا ہوگا۔ ہوسکتا ہے کہ آپکے اکاونٹ پر فوری طور پر گوگل ڈرائیو سروس میسر نہ ہو لہذا اسکے لیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا

3G Ki Neelanami Fir Cancel...!!!

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی Reuters کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے ملک میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کو غیر معینہ مدت کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔

Reuters کی جانب سے اپنی رپورٹ میں ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل کے نمائیندوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ جنکے مطابق تمام مقررہ تاریخیں گذر جانے کے باوجود اتھارٹی کی جانب سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا گیا۔

خیال یہ کیا جارہا ہے کہ تھری جی لائسنس کی نیلامی میں تاخیر کی بڑی وجہ ٹیلی کام کمپنیوں کی عدم دلچسپی ہے۔ ایک دو کے علاوہ باقی تمام کمپنیاں ملک میں اتنی زیادہ سرمایہ کاری کرنے سے کترا رہی ہیں کیونکہ موجود سیاسی اور معاشی صورت حال کے باعث ان کی آمدنی میں پہلے ہی کافی کمی آچکی ہے۔ ماہرین کے مطابق لائسنس کی نیلامی میں تاخیر کی ایک اور وجہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومتی کرپشن کے خلاف شروع کی جانے والی مہم بھی ہے۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ تھری جی لائسنس کی نیلامی شفاف طریقے سے کی جائےجسکے لیے پی ٹی اے کو غیر ملکی کنسلٹنٹ مقرر کرنا تھا لیکن تاحال ایسا کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔ جسکی وجہ سے نظر یہی آرہا ہے کہ یقیناًنیلامی میں کرپشن ہوگی۔

اس حوالے سے ایک دو ٹیلی کام کمپنیوں نے مکمل تیاری کر لی ہوئی ہے اور تھری جی سروس فراہم کرنے کے لیے اپنے نیٹورکس کو اپ گریڈ بھی کر لیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت تھری جی کی نیلامی کے حوالے سے درپیش رکاوٹوں کا کیا سدباب کرتی ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ اب ہونے والی نیلامی میں صرف تھری جی لائسنس شامل ہوگا جبکہ فور جی اور ایل ٹی ای کے نیلامی بعد میں علیحدہ سے کی جائے گی۔

New Banking Service Introduced...!!

گذشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں برانچ لیس بینکنگ کے شعبہ میں کافی تیزی سے ترقی ہوئی ہے، جہاں پر روایتی طریقہ کار سے ہٹ کر صارفین کو بینکنگ سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔ٹیلی نار ایزی پیسہ ، یو بی ایل اومنی اور موبی لنک وسیلہ وغیرہ اسکی چند مثالیں ہیں۔

حال ہی میں زونگ اور عسکری بینک کے باہمی اشتراک سے صارفین کے لیے نئی برانچ لیس بینکنگ سروس متعارف کروا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ابھی ابتدائی طور پر چند صارفین کو یہ سروس فراہم کی جارہی ہے جس میں تنخواہوں کی ادائیگی ، پنشن اور موبائل سے موبائل رقوم کی منتقلی کی سہولیات شامل ہیں۔

اس نئی سروس کے لیے Inov8 ٹیکنالوجی کمپنی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ جو اس سے قبل مختلف بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کو اپنی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

عسکری بینک اور زونگ کی جانب سے اس نئی سروس کے انعقاد کے بعد ملک میں برانچ لیس بینکنگ کے شعبہ میں مزید ترقی دیکھنے میں آئے گی۔ اس حوالے سے دیگر ٹیلی کام کمپنیاں اور بینک مستقبل میں اس سے ملتی جلتی سروسز متعارف کروائیں گے۔پاکستان دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک بہترین مثال ہے جہاں روایتی طریقہ سے ہٹ کر  بینکنگ کے ایک نئے نظام کو فروغ مل رہا ہے۔

Bachpan Ko Sambhal Kay Rakhna...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Bachpan Ko Sambhal Kay Rakhna...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Aik Muhabbat So Afsaanay...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Aik Muhabbat So Afsaanay...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Hikayat-e-Aulia...!!!

کہتے ہیں ایک بار دنیا کہ ایک عظیم کوہ پیما کے دل میں آئی کہ وہ اکیلا ہی دنیا کا سب سے بلند پہاڑ سر کرے اور اپنی عظمت دنیا پر ثابت کرے۔۔۔
سامان لیا اور لگا پہاڑ پر چڑھنے۔۔۔ رات ہونے لگی تو کیمپ لگانے کا خیال آیا۔۔۔ مگر یہ کیا؟؟؟
وہ تو رات گزارنے کی ضروری چیزیں ہی نہیں لایا تھا۔۔۔ ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ کے بغیر رات گزارنا ۔۔۔موت کو دعوت دینا تھا۔۔۔
خیال آیا کہ نیچے چلتا ہوں۔۔کل سارا ضروری سامان لے کر دوبارہ کوشش کرونگا۔۔۔
نیچے اتر رہا تھا کہ ایک جگہ پاؤن پھسلا۔۔۔ اور نیچے گرنے لگا۔۔۔۔ زیادہ سامان کی وجہ سے کیل بھی مضبوطی سے نہیں لگے تھے۔۔۔ جس کی وجہ سے وہ نکلتے گئے۔۔۔اور یہ گرتا رہا۔۔۔اور گرتا ہی چلا گیا۔۔
اس بد حواسی میں اس کے دل سے آواز نکلی۔۔۔ یا اللہ مجھے بچا لے
آسمان سے آواز آئی ۔۔۔ تمھیں بچا لیا جائے گا ۔۔۔لیکن تمھیں جو حکم دیا جائے اس پر عمل کرو۔۔۔
کوہ پیما بولا: مجھے بچالین۔۔۔ جو کہیں گے مانون گا۔۔۔
اتنے میں ایک جگہ جہان کیل مضبوطی سے لگا ہوا تھا۔۔۔ فری فال ایک دم رک گئی۔۔ اور یہ شخص رسی تھامے ہوا میں معلق ہو گیا۔۔۔
آسمان سے آواز آئی اپنی رسی کاٹ دو۔۔۔۔۔۔۔
دوسرے دن ۔۔۔ کچھ لوگ پہاڑ کے قریب سے گزر رہے تھے ۔۔۔ انھیں زمیں سے تین فٹ اوپر ایک جمی ہوئی لاش نظر آئی جس نے رسی کو مضبوطی سے تھاما ہوا تھا۔۔
 

Thursday, May 24, 2012

Ashfaq Ahmad In Zavia Program..!!!

مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر سے ملاقات ہوئی - جنھوں نے اپنی عمر کے پچیس چھبیس سال عذر خواہ عاصیان اور پناہ دار گنہگاراں کے حرم کی سیڑھیوں پر گزار دیے تھے

ہم نے کہا سائیں آپ بڑے خوشقسمت ہیں جو اس دربار میں حاضری دیتے ہیں - ہمیں فرمائیں کہ آپ یہاں کیا کرتے ہیں ؟ 

مسکرا کر کہنے لگا ! " بابا ہم یہاں گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں - پھر گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں - غلطی کرتے ہیں اور معافی مانگتے ہیں - معافی مل جاتی ہے تو پھر بھول چوک ہو جاتی ہے - پھر توبہ تلا کرتے ہیں ، پھر رحم ہو جاتا ہے - " 

ہم نے کہا ، " سائیں ! یہ عجیب کیفیت ہماری سمجھ سے باہر ہے ؟

فرمایا ! " بابا مومن کی شان ہے یہی ہے کہ وہ گرے تو پھر اٹھ کر کھڑا ہو جائے - لغزش کھائے تو پھر اپنی جگہ پر قائم ہو جائے
مومن وہ نہیں ہوتا کہ جو کبھی ٹھوکر ہی نہ کھائے - غلطی ہی نہ کرے
مومن وہ ہوتا ہے کہ ٹھوکر کھائے لیکن پھر اپنی جگہ پر مستعد ہو جائے - " 

ہم نے ان کو جب ایک مختلف مقام پر پایا تو ان سے دعا کی درخوست کی

انھوں نے دونوں ہاتھ اوپراٹھا کر کہا

" الله سائیں مجھے ایسی طاقت عطا فرما کہ جن چیزوں کو میں تبدیل نہ کر سکوں ان کے لئے اپنی جان عذاب میں نہ ڈالوں اور جن چیزوں کو میں تبدیل کر سکون ان کے لئے مجھے جرأت عنایت فرمائی جائے

ساتھ ہی مجھے وہ عقل بھی عطا فرمائی جائے ، جو ان دونوں حقیقتوں کے درمیان فرق کر سکے تا کہ میں بیکار اور بے یار و مددگار بھٹکتا نہ پھروں! " 

از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٤١٧

Media...!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



میڈیا افغانستان میں مارے جانے والے بےگناہ لوگوں‌کو ظالم اور امریکی افواج کے ظلم کو مظلومیت بناکرہی پیش کرتا ہے۔ ہمیں اب اس بات کا ادراک کر لینا چاہیے کہ امریکہ کے اِس خطہ سےنکل جانے سے ہی امن قائم ہو سکتاہے۔

Wednesday, May 23, 2012

Salam Ka Masnoon Tareeqa...


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Astagfar...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Please Like And Share It...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Like And Share It...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Ooncha Daraht...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Kam...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Janat Ki Hawa...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Like and Share It....!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Astagfar...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



Please Share It...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Paroosi Ka Haq...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة




Qabar Ka Hayal....!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Daily Quran And Hadith


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة





C and C++

Bad-Hawasian.....


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Bad-Hawasian.....


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Daily Quran And Hadith


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة




Tuesday, May 22, 2012

Ashfaq Ahmad In Zavia Program...

میں نے ندی کے کنارے لڑکیوں کو پانی بھرتے دیکھا اور میں دیر تک کھڑا ان کو دیکھتا رہا اور سوچتا رہا کہ پانی بھرنے کے لئے جھکنا پڑتا ہے اور رکوع میں جائے بغیر پانی نہیں بھرا جا سکتا. ہر شخص کو رکوع میں جانے کا فن اچھی طرح سے آنا چاہیے تاکہ وہ زندگی کی ندی سے پانی بھر سکے -
اور خوب سیر ہو سکے .... لیکن افسوس کی بات ہے کہ انسان جھکنے کا اور خم کھانے کا آرٹ آہستہ آہستہ بھول رہا ہے اور اس کی زبردست طاقتور انا اس کو یہ کام نہیں کرنے دیتی. یہی وجہ ہے کہ ساری دعائیں اور ساری عبادت اکارت جا رہی ہے اور انسان اکھڑا اکھڑا سا ہو گیا ہے -
اصل میں زندگی ایک کشمکش اور جدوجہد بن کر رہ گئی ہے.اور اس میں وہ مٹھاس، وہ ٹھنڈک اور شیرینی باقی نہیں رہی جو حسن اور توازن اور ہارمنی کی جان تھی. اس وقت زندگی سے چھلکنے اور رکوع کرنے کا پرسرار راز رخصت ہو چکا ہے اور اس کی جگہ محض جدوجہد باقی رہ گئی ہے. ایک کشمکش اور مسلسل تگ و تاز-
لیکن ایک بات یاد رہے کہ یہ جھکنے اور رکوع میں جانے کا آرٹ بلا ارادہ ہو ورنہ یہ بھی تصنع اور ریا کاری بن جائے گا اور یہ جھکنا بھی انا کی ایک شان کہلانے لگے گا.
از اشفاق احمد، بابا صاحبا، صفحہ نمبر 558

Ashfaq Ahmad In Zavia Program...

میں نے ندی کے کنارے لڑکیوں کو پانی بھرتے دیکھا اور میں دیر تک کھڑا ان کو دیکھتا رہا اور سوچتا رہا کہ پانی بھرنے کے لئے جھکنا پڑتا ہے اور رکوع میں جائے بغیر پانی نہیں بھرا جا سکتا. ہر شخص کو رکوع میں جانے کا فن اچھی طرح سے آنا چاہیے تاکہ وہ زندگی کی ندی سے پانی بھر سکے -
اور خوب سیر ہو سکے .... لیکن افسوس کی بات ہے کہ انسان جھکنے کا اور خم کھانے کا آرٹ آہستہ آہستہ بھول رہا ہے اور اس کی زبردست طاقتور انا اس کو یہ کام نہیں کرنے دیتی. یہی وجہ ہے کہ ساری دعائیں اور ساری عبادت اکارت جا رہی ہے اور انسان اکھڑا اکھڑا سا ہو گیا ہے -
اصل میں زندگی ایک کشمکش اور جدوجہد بن کر رہ گئی ہے.اور اس میں وہ مٹھاس، وہ ٹھنڈک اور شیرینی باقی نہیں رہی جو حسن اور توازن اور ہارمنی کی جان تھی. اس وقت زندگی سے چھلکنے اور رکوع کرنے کا پرسرار راز رخصت ہو چکا ہے اور اس کی جگہ محض جدوجہد باقی رہ گئی ہے. ایک کشمکش اور مسلسل تگ و تاز-
لیکن ایک بات یاد رہے کہ یہ جھکنے اور رکوع میں جانے کا آرٹ بلا ارادہ ہو ورنہ یہ بھی تصنع اور ریا کاری بن جائے گا اور یہ جھکنا بھی انا کی ایک شان کہلانے لگے گا.
از اشفاق احمد، بابا صاحبا، صفحہ نمبر 558

Ashfaq Ahmad In Zavia Program...

ایک بات یاد رکھنے کی ہے اور وہ بہت ہی اہم ہے کہ تصوف یا صوفی ازم اور روحانی طاقت یا

 دو الگ الگ چیزیں ہیں اور ایک کا دوسرے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں Spiritualism
مثلاً جو آدمی کرامتیں دکھائے، عقل کے خلاف Uncanny واقعات عمل میں لائے ضروری نہیں کہ وہ صوفی بھی ہو -
لیکن اس کے الٹ ہر پورے صوفی میں کرامتیں دکھانے کی طاقت موجود ہوتی ہے-
یہ دوسری بات ہے کہ وہ کرامتیں دکھائے یا نہ دکھائے -
اب دیکھنا یہ ہے کہ تصوف یا صوفی ازم ہے کیا چیز اور اس کا انسان سے یا انسانی زندگی سے کیا تعلق ہے-
مختصر طور پر یہ جان لیجئے کہ تصوف ایک علم ہے جس کا موضوع ہے کہ ان طاقتوں اور ہستیوں کی حقیقت معلوم کی جائے جن پر ہمارے مذہب کی بنیاد قائم ہے اور جن کو دیکھے بغیر اور جن کا ثبوت دیے بغیر ہم پر فرض ہے کہ ہم ان کو مانیں.-
وہ طاقتیں اور ہستیاں ہیں الله، فرشتے ،الہامی کتابیں ،رسول، قیامت کا دن، اور حیات بعد الموت ،لیکن اگر اصل طریقے پر دیکھا جائے تو صوفی ازم کی بنیاد ایک ہی بات پر ہے کہ الله کیا ہے
کیسا ہے- کس طرح کا ہے اور مخلوق سے اس کا کیا تعلق ہے -
قرآن میں وہ اپنے ہاتھ، آنکھ، کان،روح اور نفس کا ذکر کرتا ہے تو یہ سب کیا ہے-
اس سے الله کا کیا مطلب ہے.- کیا اس کے ہاتھ،کان،آنکھ، اور روح و نفس ہماری طرح کے ہیں یا کسی اور طرح کے-
اگر ہماری طرح کے ہیں تو پھر وہ ایک جسم رکھتے ہوئے ہر جگہ حاضر و ناظر کس طرح سے ہو سکتا ہے -
از اشفاق احمد، بابا صاحبا، صفحہ نمبر 381

Ashra-Mubashra....


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Allah Kin Logon Say Muhabbat Karta Hay...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة

Ashfaq Ahmad In Zavia Program

انسان کو جس چیز میں کمال حاصل ہوتا ہے - اس پر مرتا ہے -
چنانچہ دھنتر دید کو سانپ پکڑنے میں کمال تھا - اس کو سانپ نے کاٹا اور مر گیا
ارسطو سل کی بیماری میں مرا
افلاطون فالج میں
لقمان سرسام میں اور جالینوس دستوں کے مرض میں
حالانکہ انہی بیماریوں کے علاج میں کمال رکھتے تھے
اسی طرح جس کو جس سے محبّت ہوتی ہے ، اسی کے خیال میں جان دیتا ہے
قارون مال کی محبّت میں مرا
مجنوں لیلیٰ کی محبّت میں
اسی طرح طالب خدا کو خدا کی طلبی کی بیماری ہے وہ اسی میں فنا ہو جاتا ہے
از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٤٠٩

Like And Share...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Like And Share...!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة


Chirya Ki Faryad....!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة



80% Bartanvi Awam Mulk May Badshahat Kay Hami...!!

برطانیہ میں عوام کی اکثریت بادشاہت کے حامی ہیں جبکہ ملک الزبتھ ثانی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات اور گزشتہ سال شہزادہ ویلیئم اور کیٹ میڈیلٹن کی شادی کی وجہ سے رواں سال برطانوی عوام کی 80 فیصد اکثریت نے جمہوریت کے بجائے بادشاہت کے حق میں رائے دی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں شائع ہونیوالے ایک سروے کے مطابق جے ایپسوس موری ادارے نے ایک ہزار بالغ رائے دھندگان کی آرا سے مرتب کیا ہے۔ برطانیہ کے 80 فیصد باشندے اپنے ملک میں بادشاہت برقرار رہنے کے حق میں ہیں جبکہ صرف 18 فیصد عوام نے اس کی مخالفت کی ہے۔ یاد رہے کہ پچھلے سال اس قسم کے ایک سروے میں 75 فیصد برطانوی عوام کے بادشاہت کے حق میں رائے دی تھی۔

Why I Hate C.I.D :(

Why I Hate C.I.D :(

An Example:

LADY: Rahul Mera Bhai Tha

DAYA: Kya? Rahul Tumhara Bhai Tha?

LADY: Han, Rahul Mera Bhai Tha

ABHIJEET: Rahul Sach me Tumhara Bhai Tha???

LADY: Ha Sir...Wo Mera Bhai Tha.

ACP: My God, Iska Matlab, Tum RAHUL Ki Bahen Ho ...

Hahahahhahha....!!!

Neeki Aur Gunah....!!!

حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا تو
آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نیکی تو اچھا اخلاق ہے
اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے ناگوار ہو کہ لوگ اس سے با خبر ہوں۔
(مسلم)

Insaan Ka Zameer.....!!!

جب تک انسان کا دل مردہ نہیں ہوتا
اس وقت تک اس کا ضمیر اسے ہر برے کام پر ملامت کرتا رہتا ہے،
لیکن جب دل مردہ ہو جاتا ہے تو
بڑے سے بڑے گناہ پر ب اسے کوئی خوف محسوس نہیں ہوتا
یہ ایسے ہی ہے جیسے انسان کی سونگھنے کی حس جب تک
صحیح ہو تو وہ ذرا سی بد بُو کو بھی محسوس کر لیتا ہے،
لیکن ہر وقت غلاظت کے ڈھیرپر رہنے والے شخص کی سونگھنے کی حس بھی ختم ہو جاتی ہےاور اسے وہ بد بو محسوس نہیں ہوتی