Showing posts with label Pray. Show all posts
Showing posts with label Pray. Show all posts

Tuesday, August 11, 2015

نماز ہرگز نہ چھوڑیں

نماز ہرگز نہ چھوڑیں

------------
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

آدمی اور کفر کے 
درمیان نماز چھوڑ دینے کا فرق ہے

سنن ابی داؤد:4680، 
-----
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر