Monday, June 18, 2012

Ashfaq Ahmad In Zavia Program........!!

بدی کا بھی اپنا مقام اہے اور اونچا مقام ہے - اس دنیا میں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے حسد ، رقابت ، مقابلہ ، انتقام ، قتل ، جنس ، اور ظلم کی بڑی ضرورت ہے - 

یہ سب نہیں ہونگے تو دنیا ترقی نہیں کریگی - 

ان چیزوں کے ہونے سے دنیا بہت ترقی کرتی ہے - 

گو انسان نیچے کو جاتا ہے - 

اسفل السافلین کہلاتا ہے - 

اخلاقی اقدار پر پورا نہیں اترتا - لیکن اس کی دنیا مندرجہ بالا بدی  کے سہارے ہی اوپر کی منزلیں طے کرتی ہے - 

از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٤٥٢

No comments:

Post a Comment