Thursday, August 13, 2015

Hadees,, Because of sin Loss provision ..

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
بے شک آدمی گناہوں کی وجہ سے 
رزق سے محروم کردیا جاتا ہے

مسند احمد : 21881
اللہ پاک گناھوں سے محفوظ رکھے(آمین)
--------------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر

No comments:

Post a Comment