Tahir ul Qadri going to Paris
Will surely arrive in Paris today after 11 years
پیرس: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج (منگل کو)11 سال بعد پیرس پہنچیں گے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری پر11 سال قبل شام، ترکی اور دوسرے ممالک میں چارٹر طیارہ زیارتوں پر لے جانے کے بعد پابندی لگا دی گئی تھی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب ڈاکٹر طاہر القادری پر لگائی گئی پابندی ختم ہو چکی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ طاہرالقادری چند دن فرانس میں رہیں گے، اس دوران کوئی جلسہ عام نہیں ہوگا اور پارٹی اُمور پر گفتگو ہوگی اور آئندہ کا لائخہ عمل طے کیا جائیگا۔
No comments:
Post a Comment