Thursday, August 13, 2015

Hadees,, He did mention that such ..

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
“جس نے الله کا ذکر اس طرح کیا 

کہ الله کی خشیت سے 
اس کی آنکھیں بہہ پڑیں
اور اس کا آنسو زمین پر
گر پڑا، تو ایسے شخص کو قیامت 
کے دن عذاب نہیں دیا جائے گا۔”

مستدرک:7668
---------
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر

No comments:

Post a Comment