Showing posts with label Mukhtar Ahmed. Show all posts
Showing posts with label Mukhtar Ahmed. Show all posts

Wednesday, September 9, 2015

Mukhtar Ahmed set a new domestic record ..

Mukhtar Ahmed

Mukhtar Ahmed, National Cricket tournament set a new domestic record

Mukhtar Ahmed New Domestic Record
اسلام آباد: سیالکوٹ کے کھلاڑی مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔
قومی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمین مختار احمد نے سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ مختار احمد نے کراچی وائٹس کے خلاف 67 گیندوں پر 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 3 چھکے اور 18 چوکے شامل تھے۔
واضح رہے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ اس سے قابل لاہور کے عمران فرحت کے پاس تھا۔

Domestic Cricket