جب تک انسان کا دل مردہ نہیں ہوتا
اس وقت تک اس کا ضمیر اسے ہر برے کام پر ملامت کرتا رہتا ہے،
لیکن جب دل مردہ ہو جاتا ہے تو
بڑے سے بڑے گناہ پر ب اسے کوئی خوف محسوس نہیں ہوتا
یہ ایسے ہی ہے جیسے انسان کی سونگھنے کی حس جب تک
صحیح ہو تو وہ ذرا سی بد بُو کو بھی محسوس کر لیتا ہے،
لیکن ہر وقت غلاظت کے ڈھیرپر رہنے والے شخص کی سونگھنے کی حس بھی ختم ہو جاتی ہےاور اسے وہ بد بو محسوس نہیں ہوتی
No comments:
Post a Comment