Tuesday, May 22, 2012

Ashfaq Ahmad In Zavia Program

انسان کو جس چیز میں کمال حاصل ہوتا ہے - اس پر مرتا ہے -
چنانچہ دھنتر دید کو سانپ پکڑنے میں کمال تھا - اس کو سانپ نے کاٹا اور مر گیا - 
ارسطو سل کی بیماری میں مرا - 
افلاطون فالج میں - 
لقمان سرسام میں اور جالینوس دستوں کے مرض میں - 
حالانکہ انہی بیماریوں کے علاج میں کمال رکھتے تھے - 
اسی طرح جس کو جس سے محبّت ہوتی ہے ، اسی کے خیال میں جان دیتا ہے - 
قارون مال کی محبّت میں مرا - 
مجنوں لیلیٰ کی محبّت میں - 
اسی طرح طالب خدا کو خدا کی طلبی کی بیماری ہے وہ اسی میں فنا ہو جاتا ہے - 
از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٤٠٩

No comments:

Post a Comment