میرے خیال میں ہم زندگی کی اسٹیج پر جو پرفارمنس دیتے ہیں ، الله تعالیٰ اسے فرنٹ رو میں بیٹھ کر ملاحضہ کرتا ہے -
جب ہم سے کوئی کمال سر زد ہوتا ہے ، تو وہ فرماتا ہے یہ ہے میرا بندہ جس پر شیطان کا اغوا ممکن نہیں -
ایک بات یاد رکھو امیر ہونا کوئی گناہ نہیں ہے - بلکل نہیں ، ہر گز نہیں ، البتہ کشادہ دل اور فیاض نہ ہونا گناہ ضرور ہے -
از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٥٤٤
No comments:
Post a Comment