Ashes Series
England team in the follow-hunting
لندن: ایشیز سیریز اپنے نام کرنے والی انگلش ٹیم سیریز کے آخری میچ میں فالو آن کا شکار ہوگئی۔
لندن کے کینگٹن اوول میں کھیلے جارہے میچ کے کے تیسرے روز انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 149 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد انگلش ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنا لئے جب کہ اسے مہمان آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 270 رنز درکار ہیں۔آسٹریلیا کی جانب سے معین علی، اسٹیون فن اور بین اسٹوک نے 3،3 جب کہ مارک ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل مہمان آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 481 رنز بنائے تھے۔
No comments:
Post a Comment