کل کمرے کی سیٹنگ چینج کر رہا تھا جب میز پر رکھا گلوب زمیں پر گر کر ٹوٹ گیا۔۔ عبد الصمد صاحب یہ سب کچھ بڑے غور سے دیکھ رہے تھے۔۔ ہاتھ میں ایک چھوٹی سی سوٹی پکڑی ہوئی تھی۔۔۔
یہان بتاتا چلون دو دن پہلے حضرت صاحب نے گلاس توڑا تھا۔۔۔ اور مجھ سے ڈانٹ کھائی تھی۔۔۔ ماشاء اللہ حضرت کی عمر تو صرف ڈھائی سال ہے لیکن بلا کے ذہین ہیں۔۔
گلوب کے ٹو ٹتے ہی میرے پاس آئے اور سٹیک کمر پر لگا کر کہنے لگے
بابا آپ کو شلم نئی آتی
کون شیشی توڑا
انشان کب بنو گے
آپ کو شلم نئی آتی
میں سوچ میں پر گیا کہ یہ جنریشن کتنی ذہین ہے جو اپنے بڑون کی باتین بھی یاد رکھتی ہے اور سچوویشن اویرنس بھی رکھتی ہے۔۔
ہم مان باپ عصے میں جو امیچوڑٹیز کر جاتے ہیں۔۔ بچے چونکہ ہمیں آئیڈیلائیز کرتے ہیں وہ ویسا ہی کرتے ہیں۔۔۔
ہم اگر چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے اچھے انسان بنیں تو ہمیں ان کے ساتھ بہت سوچ سمجھ کر سلوک کرنا ہو گا کیونکہ باپ بچے کا پہلا آئیڈیل ہوتا ہے ۔۔اگر باپ اپنے بچے کو اچھا آئیڈیل نا دے سکے تو بچے کیسے اچھے انسان بن سکین گے۔۔
All about Pakistan,Islam,Quran and Hadith,Urdu Poetry,Cricket News,Sports News,Urdu Columns,International News,Pakistan News,Islamic Byan,Video clips
Tuesday, June 5, 2012
Bachay Man Kay Sachay....!!!
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment