اگر لوگوں کے ساتھ امن و سکون کی آرزو ہے تو لڑائی بند کر دیں ۔ اپنے راستے پر چلتے جائیں ، اپنے کام کرتے جائیں۔ اگر کوئی آپ کے ساتھ چلتا ہے تو ٹھیک ہے ، اگر کوئی نہیں جانا چاہتا سبحان اللہ آپ خود ہی اکیلے چلتے جائیں ۔ غصہ آجائے تو جیسا فرمایا گیا ہے ، بیٹھ جائیں اور زیادہ آجائے تو لیٹ جائیں ۔ اپنے امن کی پڑیا ساتھ رکھیں ۔
No comments:
Post a Comment