Friday, March 15, 2013

Ashfaq Ahmad Zavia 2 : Babay Ki Talash

خدا سے بات کرنے اور اس کو سننے کے لیے اس کی مخلوق کے درشن کرنا ہوں گے ۔ جو لوگ مخلوق خدا کے متعلق غور کرتے ہیں اور اس کے ہو جاتے ہیں اور مخلوقِ خدا کی  خدمت کا راستہ اختیار کر لیتے ہیں  اور لوگوں سے کیڑے نکالنا بند کر دیتے ہیں  ان کو کسی بابے ، کسی رہنما یا ہادی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

اشفاق احمد  زاویہ 2  بابے کی تلاش صفحہ 160

No comments:

Post a Comment