Thursday, March 28, 2013

Ashfaq Ahmad Zavia 2 : Hadait Panay Walay


ہم تو صرف ہدایت کرنے والے ، اور دوسروں کو اپنی عقل مندی کے قائل کرنے کی کوشش کرنے والے ہیں۔ جبکہ وہ دیہاتی ، جنہیں ہم گنوار کہتے ہیں ، وہ میری نظر میں ہدایت پانے والے لوگ ہیں ۔ خدا عاجزی کو پسند کرتا ہے۔ فخر، تکبر اور زعم کے ماروں سے اسے کوئی غرض نہیں ۔ وہ تو اس کی طرف قدم بڑھاتا ہے ، جو اسے پیار سے یاد کرتا ہے ، سوچتا ہے اور محبت رکھتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment