پنڈت جواہرلال نہرو کے دور میں دلی میںبین الاقوامی مشاعرہ ہوا۔۔نہرو مہمان خصوصی تھے۔۔۔ پاکستان سے حبیب جالب نے شرکت کی۔۔۔۔نہرو نے جب جالب کا کلام سنا۔۔۔ تو مشاعرے کے بعد جالب سے دوران گفتگو کہا۔۔کہ جالب صاحب۔۔۔۔ آپ دلی میں رہیے۔۔۔بنگلہ،نوکر چاکر اور وظیفے کے ساتھ بہت سی مراعات بھی دینے کا وعدہ کیا۔۔
حبیب جالب نے کہا۔۔۔۔پنڈت جی آپ کی اتنی بڑی پیشکش کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔ لیکن رہنا میں نے پاکستان میں ہے۔۔۔۔ چاہیے جیل میں رہوں۔
All about Pakistan,Islam,Quran and Hadith,Urdu Poetry,Cricket News,Sports News,Urdu Columns,International News,Pakistan News,Islamic Byan,Video clips
Tuesday, March 26, 2013
Chahay Jail May Rahun...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment