All about Pakistan,Islam,Quran and Hadith,Urdu Poetry,Cricket News,Sports News,Urdu Columns,International News,Pakistan News,Islamic Byan,Video clips
Friday, July 31, 2015
Khawaja Saad Rafique ..
Labels:
Government,
Imran Khan,
Khawaja Saad Rafique,
Nawaz Sharif,
Pakistan,
PMLN,
PTI
Sartaj Aziz ..
Labels:
India,
Islamabad,
Pakistan,
Prime Minister,
Ra,
Sartaj Aziz
Pervaiz Rasheed ..
Labels:
Chief Justice,
JUIF,
Karachi,
Pak Rangers,
Pakistan,
Pervaiz Rasheed,
Police
Shehbaz Sharif ..
Labels:
Devolpment,
Lahore,
loadshading,
Pakistan,
Punjab Goverment,
Shehbaz Sharif
Aftab Iqbal ..
Labels:
Aftab Iqbal,
America,
journalist,
Pakistan
Army's great work ..
Labels:
Army Chief,
floods,
Pak Army,
Raheel Sharif
Gasoline, diesel became cheaper ..
Labels:
Diesel,
Government,
Pakistan,
Petrol,
Petrolium Prices,
Prices
Army Chief Raheel Sharif ..
Labels:
Army Chief,
China,
China Army,
FriendShip Message,
Pakistan,
Raheel Sharif
Surah Naml 27 ,, Ayat number 33-34 ..
Labels:
Allah,
Allah Hoo Akbar,
Ayat 32-34,
Holy Quran,
surah,
Surah Naml
Boxer Amir Khan ..
ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدرسے مقابلے کی خواہش ہے لیکن شاید وہ مجھ سے ڈرتا ہے،عامرخان
لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدر فیلڈ سے مقابلے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن شاید وہ مجھ سے ڈرتا ہے۔
اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ پاکستان پہنچنے پر عامر خان کا کہنا تھا کہ پہلی بار اپنی فیملی کے ہمراہ یہاں آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، ابھی 4 روزہ مختصر دورے پر پاکستان آیا ہوں، آئندہ ماہ دوبارہ آؤں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں باکسنگ کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ موجود ہے، نوجوان باکسرز سے ملاقات کر کے انھیں اپنے تجربات سے مستفید کروں گا۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو عامر خان باکسنگ اکیڈمی کے تحت سپورٹ کے لئے آیا ہوں، باکسنگ اکیڈمی کی کامیابی کے لئے پر امید ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدر سے مقابلے کی خواہش ہے لیکن شاید وہ مجھ سے ڈرتا ہے۔
Ban VS SA,,2 Test,Day 2 ..
میرپور ٹیسٹ؛ بنگلادیش اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کی نذر
میرپور: موسلا دھار بارش کے باعث جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان میرپورٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل نہ ہوسکا۔
میرپور میں صبح سے ہی موسم ابر آلود رہا اور موسلا دھار بارش کے بعد شیربنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل نہ ہوسکا۔ اس سے قبل بنگلا دیش کے کپتان مشفق الرحیم نے پہلے روز ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنا لئے تھے۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کا کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
Labels:
2 test match,
Bangladesh,
Cricket,
cricket lovers,
Cricket News,
Rain,
South Africa
Thursday, July 30, 2015
ik panth do kaj,, By Anis Baqar ..
Labels:
Allepo,
America,
Anis Baqar,
Army,
ik panth do kaj,
ISIS,
Pakistan,
Terrorism,
Urdu Columns
Ali Humza inqilabi,, By Javed Chaudhry ..
Labels:
Ali Humza inqilabi,
Education,
Election Commission,
Islamabad,
Javed Chaudhry,
Karachi,
Molana Fazal ur Rehman,
Nawaz Sharif,
Pakistan,
PTI,
Urdu Columns
Shoaib Malik ..
Labels:
1000 Runs,
best Player,
Cricket,
cricket lovers,
Cricket News,
Shoaib Malik
Dale Steyn ..
اسٹین نے دھوم دھام سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
ڈھاکا: جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے دھوم دھام سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، تیز رفتاری سے 400 وکٹیں لینے والے رچرڈ ہیڈلی کے ہمسر ہوگئے، 80 ٹیسٹ میچز میں کارنامہ انجام دیا، ہدف کم سے کم 500 وکٹوں کا حصول ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز میزبان اوپنر تمیم اقبال کو آئوٹ کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 400 وکٹیں مکمل کیں۔ وہ اس سنگ میل پر 80 ٹیسٹ میچز میں پہنچے، اس طرح تیز رفتاری سے یہ اعزاز حاصل کرنے میں دوسرے نمبر پر موجود رچرڈ ہیڈلی کے ہمسر ہوگئے، وہ بھی اس مقام پر 80 میچز میں ہی پہنچے تھے، صرف مرلی دھرن نے یہاں تک پہنچنے میں 72 میچز کھیلے۔ اسٹین 400 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے مجموعی طور 13ویں بولر ہیں۔
نویں فاسٹ بولر اور جنوبی افریقہ کے شان پولاک کے بعد دوسرے کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے یہ شکار کھیلنے کیلیے 16634 بالز کیں جوکہ کسی بھی دوسرے بولر سے کم ہیں، پہلے یہ ریکارڈ ہیڈلی کے پاس تھا جوکہ اسٹین سے 3600 زائد بالز کرکے اس مقام پر پہنچے تھے۔ جب اسٹین نے 400 ویں وکٹ لی تو ان کا اسٹرائیک ریٹ 41.58 تھا جوکہ 200 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے بولرز میں سب سے بہتر ہے، اس معاملے میں ہیڈلی ان سے تھوڑا نزدیک ہیں جن کا ریٹ 50.8 ہے۔
Labels:
400 Wickets,
Cricket,
cricket lovers,
Cricket News,
Dale Steyn,
South Africa
Olympics Games,, Pakistan superb performance ..
Subscribe to:
Posts (Atom)