سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
بہترین اجر والا صدقہ یہ ہے کہ تم تندرستی و توانائی ہوتے ہوئے اس وقت صدقہ کرو کہ جب خود تمہیں بھی مال کی حرص ہو، تنگدستی کا ڈر ہو اور خوشحالی کی جستجو ہو۔
(صحیح بخاری:1419)
-----------
لائک کرکے
حدیث شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں
جزاک اللہ خیر
No comments:
Post a Comment