Thursday, November 7, 2013

Ashfaq Ahmad In Baba Sahba : Guftar


گفتار کی بڑی اہمیت ہے ، بلکہ گفتار ہی اہم ہے۔ الفاظ کے اندر ہی خیر و شر کی قوّتیں پنہاں ہوتی ہیں ۔ الفاظ کو آپ لائف سیونگ گولیوں کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں اور الفاظ ہی کو آپ کلاشنکوف کی گولیوں کے طور پر استعمال میں لا سکتے ہیں ۔ گفتار میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔

No comments:

Post a Comment