Showing posts with label England. Show all posts
Showing posts with label England. Show all posts

Monday, August 10, 2015

The Ashes Test 2015 - England vs Australia, 4th test,Day 1 ..


The Ashes Test 2015 - England vs Australia, 4th.

England showered with praise after Ashes 2015 win ..

England beat Australia by an innings and 78 runs in the fourth Test in Trent Bridge

Ashes series defeat, Darren Lee Man escapes ..


Lackluster performance in the Ashes series ..

             

Australia fifth Test, Anderson returns to England squad ..

ناٹنگھم: انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ایشز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، تیسرے میچ کے موقع پر سائیڈ اسٹرین سے دوچار ہونے والے پیسر جیمز اینڈرسن کی واپسی ہوگئی۔
میزبان ٹیم کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری مل چکی ہے، دونوں ممالک میں سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے اوول میں شیڈول ہے، انگلش سلیکٹرز کے مطابق ابھی ٹیسٹ میچ میں خاصا وقت ہے لہٰذا اینڈرسن اس وقت تک مکمل فٹ ہوجائیں گے، انگلش اسکواڈ میں شامل پلیئرز کے نام یہ ہیں۔ الیسٹرکک ( کپتان )، ایڈم لیتھ، ای ین بیل، جوئے روٹ، جونی بیئراسٹو، بین اسٹوکس، جوز بٹلر، معین علی، اسٹورٹ براڈ، مارک ووڈ، اسٹیون فن، جیمز اینڈرسن، لیام پلنکٹ اور عادل راشد۔

Thursday, August 6, 2015

Aus VS Eng,, 4 Ashes Test ..


Australia lowest score ..


Australia team in the first session of the 60 runs ..


نوٹنگھم: ایشیز سیریز کے چوتھے میچ میں انگلش بولرز کی تباہ کن بولنگ نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے اور ابتدائی پوری ٹیم محض 18.3  اوورز میں 60 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔ 
نوٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان السٹرل کک نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو انگلش بولر اسٹراٹ براڈ کی تباہ کن بولنگ کے سامنے مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور کوئی بلے باز کریز پر زیادہ دیر نہ کھیل سکا۔ آسٹریلیا کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگرمیں بھی شامل نہ ہوسکے اور صرف 2 کھلاڑی بالترتیب 10 اور 13 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
آسٹریلوی بلے باز کرس روجر، ڈیوڈ وارنر اور شان مارش بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ اسٹیواسمتھ 6، کپتان مائیکل کلارک 10، ایڈم ووگزایک اور مچل اسٹارک ایک ایک، پیٹرنیول 2، مچل جانسن 13، نیتھن لیون 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ جوش ہیزلیووڈ 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی جانب سے اسٹارٹ براڈ نے 9.3 اوورز میں 15 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں جب کہ مارک ووڈ اور اسٹیون فن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Aus VS Eng,, English bowlers blew apart the Australian batting line ..


نوٹنگھم: ایشیز سیریز کے چوتھے میچ میں انگلش بولرز نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے اور ابتدائی 6 بلے باز 29 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
نوٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان السٹرل کک نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو پہلے ہی اوور میں 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جس کے بعد وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا اور ٹیم کا مجموعی اسکور29 رنز تک پہنچا تو مہمان ٹیم کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔ کرس روجر، ڈیوڈ وارنر اور شان مارش بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ اسٹیواسمتھ 6، کپتان مائیکل کلارک 10 اورایڈم ووگزایک رنزبنا کرآؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی جانب سے اسٹارٹ براڈ نے 5 اور مارک ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Aus VS Eng,, 4 Ashes Test ..


Monday, July 27, 2015

ICC new ODI ranking ..


ICC ODI Championship

27 July 2015
TeamMatchesPointsRating
Australia384899129
India515875115
New Zealand424710112
South Africa495360109
Sri Lanka606204103
England47459298
Bangladesh34325396
Pakistan50448790
West Indies35309488
Ireland1154950
Zimbabwe33142043
Afghanistan1561841