Sunday, May 6, 2012

حکایت گلستان سعدی صفحہ ٨


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة

حدیث میں آیا ہے کہ آں حضور کی - جو کہ دنیا کے سردار ہیں - فخر موجودات ہیں - جہاں والوں کے لئے رحمت ہیں - 

کہ جس وقت کوئی گنہگار بندہ ، پریشان حال دعا کا ہاتھ قبولیت کی امید سے خدائے بزرگ و برتر کی درگاہ میں بلند کرتا ہے تو الله تعالیٰ اس کی طرف نظر نہیں فرماتے - 
وہ پھر اس کو پکارتا ہے دوبارہ وہ رخ پھر لیتے ہیں - بندہ پھر اس کو عاجزی سے رو کر پکارتا ہے تو
حق سبحانھ تعالیٰ فرماتے ہیں " اے میرے ملائکہ مجھے اپنے بندے سے حیا آ گئی ہے اور اس کا میرے سوا کون ہے - میں نے اس کی دعا قبول کر لی - اور اس کی تمنا پوری کر دی -
اس لئے کہ بندے کی زیادہ دعا اور رونے سے مجھے شرم آتی ہے - " 

حکایت گلستان سعدی صفحہ ٨

No comments:

Post a Comment