Monday, May 7, 2012

Tearfull....!!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة

یک فقیر پھل والے کی دکان پر گیا اور کہا کہ اللہ کے نام پر ایک آم دے دو؟ دکاندار نے اسے ایک گندا اور سرا ہوا آم دے دیا۔۔۔پھر فقیر نے پچاس روپے نکالے اور دکاندار سے کہا ان پیسون کے بھی آم دے دو؟ دکاندار بہترین دو آم نکال کر اسے دے دیئے۔۔
فقیر نے آسمان کی طرف دیکھا اور بولا یا اللہ دیکھ اس نے تجھے کیا دیا اور مجھے کیا۔۔۔۔
انسان جو اللہ کی رحمتون پر زندا ہے۔۔مفت کی ہوا میں سانس لیتا ہے۔۔۔مالک کے بنائے رزق کو کھاتا ہے۔۔۔مالک کے پیدا کئے پانی کو پیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔کتنا کنجوس ہو جاتا ہے جب اس سے مالک کے نام پر سوال کیا جائے۔۔۔۔سوچین اور بدلین خود کو!

No comments:

Post a Comment