ایک شخص نے سوال کیا: یارسول اللہ ! کیا اھل جنت کو نیند آئےگی؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا:
نیند موت کی بہن ہے
اور جنتیوں کو موت نہ آئےگی ،
لھذا نیند بھی نہ آئےگی-
بیہقی فی شعب الا یمان:4559،
عن جابر رضی اللہ عنہ
--------------
No comments:
Post a Comment