Sunday, January 15, 2012

Hadees Pak


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم جوتا پہننے ، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتدا کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے۔

No comments:

Post a Comment