Tuesday, May 1, 2012

Friends....!!!


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة
--------------------------------------------------------------------------------------------
♥ " دوست " ♥

یہ دوست بھی عجیب ھوتے ھیں۔۔۔۔!

دینے پر آئیں تو جان دے دیں،
لینے پہ آئیں تو ھنسی تک چھین لیں،

کہنے پہ آئیں تو دل کے تمام راز تک کہہ دیں،
چھپانے پر آئیں تو یہ تک نہ بتائیں کہ خفا کیوں ھیں

ناراض ھونے پہ آئیں تو سانس تک نہ لینے دیں،
منانے پہ آئیں تو اپنی سانسوں کو وار دیں۔

♥ دوست زندگی میں نھیں ملا کرتے بلکہ
زندگی دوستوں میں ملا کرتی ھے ! ♥

ہمیشہ ایسے دوست بنائیں جن سے آپ زنگی میں کچھ اچھا
سیکھ سکیں اور اسی طرح آپ بھی ان کو کچھ اچھا سکھا سکیں !


No comments:

Post a Comment