.╔════════✿═══════╗
..✿....... H A D E E S .......✿..
ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی- صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا: " قیامت کے دیں الله کی نظر میں بدترین لوگ وہ ہوں گے جو منافقین(دو چہرے رکھنے والے ) ہیں.جو بعض لوگوں کے سامنے خود کو کچھ ظاہر کرتے ہیں اور دوسرے لوگوں کے سامنے کچھ
.
بخاری: جلد: 8 ، کتاب: 73 ، نمبر: 84
Narrated By Hazrat Abu Huraira(R.A):
The Prophet Mohammad ( صلى الله عليه واله وسلم ) said, The worst people in the Sight of Allah on the Day of Resurrection will be the double faced people who appear to some people with one face and to other people with another face."
[Bukhari: Volume:8, book:73, number:84]
No comments:
Post a Comment