Thursday, July 19, 2012

از اشفاق احمد سفر در سفر صفحہ ٦٦

مرد کو اپنی ذاتی استعمال کے سامان میں بڑی دل چسپی ہوتی ہے -

عورت کو دوسروں کو دکھانے کے سامان میں سرور ملتا ہے

جب تک عورت مرد کا سامان رہتی ہے وہ اس پر جان چھڑکے جاتا ہے اس کے لیے حلال ہوتا رہتا ہے

جب وہ آزاد اور خود مختار ہوتی ہے ، تو مرد اس کی ایک آزاد اور خود مختار فرد کی حیثیت سے عزت کرنے لگتا ہے

اور دونوں کے درمیان باہمی الفت کے بجائے تعظیم کا جذبہ کارفرما ہوجاتا ہے

از اشفاق احمد سفر در سفر صفحہ ٦٦

No comments:

Post a Comment