السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے :
( میرےصحابہ کو برا نہ کہو اور گالی نہ دو اس ذات کی قسم جس کےہاتھ میں
میری جان ہےتم میں سے اگر کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کر دے
تو وہ ان کے ایک مداور نہ ہی اس کےنصف تک پہنچ سکتا ہے )۔
صحیح بخاری حدیث نمبر۔(3673) ... صحیح مسلم حدیث نمبر۔(2541
No comments:
Post a Comment