Saturday, March 31, 2012

Javaid Ch : From Column Tanhai


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة

اس کیفیت کو سوچ کے ھی دل کانپ جاتا ھے
بڑھاپے میں ھر بزرگ کو اپنے فیملی میمبرز کی جانب سے بہت توجہ ،آرام، عزت واحترام کی ضرورت ھوتی ھے،سب سے زیادہ یہ کہ انہیں اپنے پیاروں کی صحبت کی ضرورت ھوتی ھے
یہ کسی المیہ سے کم نہیں کہ وہ ماں باپ جو اپنے خون سے ایک نسل سینچتے ھیں،بچے کی انگلی پکڑ کر اسے چلنا سکھاتے ھیں ،جب وہ خود اس حال میں پہنچ جائیں جب انہیں سہارے کی ضرورت ھو تو انہیں تنہا چھوڑ دیا جاتا ھے
اس بات سے بے خبر ھو کر کہ یہ تو مکافاتِ عمل ھے،،

جاوید چوھدری.....کالم تنہائی سے اقتباس

No comments:

Post a Comment