السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة
Ashfaq Ahmad in Zavia : Ditay say Dia
مجھے یاد آگیا حضرت مجدد الف ثانی - وہ بہت سخت ، اور اصولی بزرگ تھے ، لیکن ایک بات میں ان کی کبھی نہیں بھولتا - انھوں نے فرمایا : جو شخص تجھ سے مانگتا ہے اس کو دے -
کیا یہ تیری انا کے لئے کم ہے کہ کسی نے اپنا دست سوال تیرے آگے دراز کیا - اس سلسلے میں ایک حدیث بھی ہے -
اور عجیب و غریب بات انھوں نے یہ کی ہے کہ جو حق دار ہے اس کو بھی دے ، اور جو ناحق کا مانگنے والا ہے اس کو بھی دے -
تاکہ جو تجھے ناحق کا مل رہا ہے کہیں وہ ملنا بند نہ ہو جائے -
از اشفاق احمد زاویہ ١ دیے سے دیا صفحہ ٥١
Ashfaq Ahmad in Zavia : Ditay say Dia
No comments:
Post a Comment