ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکہ دینا اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے .دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہین ہے - گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس پہنچ جاہے .کیونکہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ کر اور کہین نہیں رہ سکتا .
از اشفاق احمد زاویہ 3 علم فہم اور ہوش صفحہ 292
No comments:
Post a Comment