انسان پر جو حالات آتے ہیں وہ دو قسم کے ہوتے ہیں ۔ ایسے حالات جو طبیعت کے مطابق ہوں اور خوش کن ہوں ۔
دوسرے وہ حالات جو طبیعت کے منافی ہوں اور ناگوار ہوں تو ان حالات میں عبدیت یہ ہے کہ یوں سمجھے کہ حق تعالیٰ مجھے قرب عطا فرمانا چاہتے ہیں ۔ خوشگوار حالات پر تو شکر کرونگا اور ناگوار حالات پر صبر کرونگا۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 317
No comments:
Post a Comment