ایک دن میں نے پوچھا جناب یہ محبت ہوتی کیا ہے ۔ بابا جی نے فرمایا محبت دوسرے کے اندر چھپی ہوئی خوبی کا نقاب اتارنے کا نام ہے ۔ جس شخص میں جو کوئی بھی خوبی ہو اس پر ایک چھلکا چڑھا ہوتا ہے ۔ اس کی خوبی نظر نہیں آتی ، اس چھلکے کو اتارنے کا نام محبت ہے ۔ پردہ ہٹانے کا نام محبت ہے ۔ اسٹیج روشن کرنے کا نام محبت ہے ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 403
No comments:
Post a Comment